پاؤں دھونے کی عادت کے صحت پرحیرت انگیز فوائد

Feet خبریں

پاؤں دھونے کی عادت کے صحت پرحیرت انگیز فوائد
Habit
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاؤں دھونے سے آپ کے پاؤں نہ صرف گرد و غبار سے پاک ہوجائیں گے بلکہ پاؤں بیکٹیریا اور فنگل انفیکشن سےبھی بچ جائیں گے

پاؤں دھونے سے آپ کے پاؤں نہ صرف گرد و غبار سے پاک ہوجائیں گے بلکہ پاؤں بیکٹیریا اور فنگل انفیکشن سے بھی بچ جائیں گے/ فائل فوٹو

دن بھر کام کاج کرکے گھر آنے کے بعد پاؤں دھونے کی عادت کو لازمی اپنانا چاہیے جس کے صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ پاؤں دھونے سے آپ کے پاؤں نہ صرف گرد و غبار سے پاک ہوجائیں گے بلکہ پاؤں بیکٹیریا اور فنگل انفیکشن سے بھی بچ جائیں گے جب کہ ساتھ ہی آپ کو ذہنی اور جسمانی سکون بھی حاصل ہوگا۔رات کو سونے سے قبل پاؤں صاف کرنے سے آپ کی نیند بہتر ہوسکتی ہے کیونکہ پاؤں دھونے سے دن بھر کی تھکن دور ہوتی ہے اور پاؤں پر پڑنے والا ٹھنڈا پانی آپ کو ذہنی سکون بھی دیتا ہے جس کے سبب آپ پر سکون نیند سو سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ اگر آپ تیل کے چند قطرے پاؤں پر لگا کر مالش کریں تو آپ کو سکون ملے گا اور ذہنی تناؤ بھی کم ہوگا۔سرکہ آپ کے پیروں سے بیکٹیریا کو دور کرنے میں بھی مدد کرتا ہےماہرین صحت کا بتانا ہےکہ پاؤں میں پسینہ زیادہ آتا ہے، اگر آپ فنگل اوربیکٹیریل انفیکشن سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنے پاؤں کی صفائی کا خاص خیال رکھیں۔

ماہرین صحت کے مطابق پاؤں کو باقاعدگی سے دھونے سے آپ کی تھکاوٹ دور ہوتی ہے اور دماغ کو سکون ملتا ہے، اس سے آپ کے خون کی گردش بھی بہتر ہوتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Habit

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی امین کو اسٹیبلشمنٹ نے غائب کیا وہ انکی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا، عمران خانعلی امین کو اسٹیبلشمنٹ نے غائب کیا وہ انکی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا، عمران خانعلی امین کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کی تائید کرتا ہوں، انہیں علی امین کے پاؤں پکڑنے چاہئیں کہ جاکر مذاکرات کرو
مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد تک کمی آگئیعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد تک کمی آگئیخبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ تیل کی عالمی قیمت 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے جس کے باعث رواں سال کے تمام فوائد ختم ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »

کارساز واقعہ: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے صحت نے ملزمہ کی رپورٹ طلب کرلیکارساز واقعہ: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے صحت نے ملزمہ کی رپورٹ طلب کرلیقائمہ کمیٹی کے چیئر مین عامر چشتی نے کہا کہ ملزمہ کے ٹیسٹ اور صحت پر کراچی کے جناح اسپتال انتظامیہ سے رپورٹ طلب کی ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہیدغزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہیدغزہ کی وزارت صحت کے مطابق شہدا میں سے 33 فیصد تعداد بچوں اور 18.4 فیصد تعداد خواتین کی ہے۔
مزید پڑھ »

سورج کی روشنی کے فوائد کینسر کے خطرات سے کہیں زیادہ ہوسکتے ہیں، تحقیقسورج کی روشنی کے فوائد کینسر کے خطرات سے کہیں زیادہ ہوسکتے ہیں، تحقیقالٹرا وائلٹ شعاعوں کی زیادہ مقدار کینسر اور قلبی امراض کی وجہ سے ہونے والی اموات میں کمی کا سبب بنتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

ڈپریشن کے شکار نوجوانوں میں ویپنگ کا خطرہ دوگنا ہوتا ہے، تحقیقڈپریشن کے شکار نوجوانوں میں ویپنگ کا خطرہ دوگنا ہوتا ہے، تحقیقہمیں اسی وقت نوجوانوں کی دماغی صحت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ماہرین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 14:50:26