موٹر وے کو کھود کر بند کر دیا گیا ہے لیکن ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: وزیراعلیٰ کے پی
وزیراعلیٰ کے پی کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں، کے پی پنجاب کا سرحدی راستہ ٹریفک کیلئے بند، دارالحکومت میں فوج کا گشت
رات پتھر گڑھ کے مقام پر گزارنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔ رات دیر گئے وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور پولیس کے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ خیبر پختونخوا، پنجاب کے سرحدی علاقے اٹک خورد پر دونوں اطراف سے ٹریفک بند ہیں، پولیس نے خیبر پختونخوا جانے والی سڑک بھی بند کر دی، جی ٹی روڈ کی بندش سے دونوں صوبوں کے درمیان رابطہ منقطع ہو گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت پنجاب کا اسلام آباد کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ملنے والا ریلیف ختم کردیا گیاوزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے اگست اور ستمبر کیلئے صوبہ پنجاب کیلئے اعلان کردہ 14 روپے فی یونٹ کے ریلیف کا اطلاق اسلام آباد کے صارفین پر بھی کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیفعلی امین گنڈاپور کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے عملی اقدامات کا آغاز ہو چکا: مشیر کے پی حکومت
مزید پڑھ »
علی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیےہفتے کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہونے کے بعد پہنچے اور کارکنوں سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ کے پی کا انقلاب لانے کا اعلان، گولی کے جواب میں 10گولیاں چلانے کی دھمکیہم پر سیدھے شیل مار کر 50 سے زیادہ کارکنوں کو زخمی کیا گیا، پنجاب کی حدود میں ہر 3 کلو میٹر پر ہم پر شیل اور گولیاں برساتے رہے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ کی بازیابی کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اسلام آباد پولیس نے اغوا کیا ہے: پی ٹی آئی کی رہنما مشعال یوسفزئی کا اسلام آباد پولیس پر الزام
مزید پڑھ »
ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکابورڈ کا تربیتی کیمپوں میں شرکت کرنے والی کرکٹرز کے یومیہ الاؤنسز بند کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »