امریکا میں صدارتی الیکشن ہر سال نومبر کے پہلے منگل کو ہی کیوں ہوتا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں صدارتی الیکشن ہر سال نومبر کے پہلے منگل کو ہی کیوں ہوتا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

امریکا میں صدارتی الیکشن کے لیے 1845 میں نومبر کے پہلے منگل کا انتخاب کیا گیا تھا جس کے بعد اسی روز الیکشن ہوتے ہیں

امریکا میں صدارتی الیکشن اپنے مقررہ سال میں نومبر کے مہینے کے پہلے منگل کو ہی منعقد ہوتا آیا ہے لیکن 1845 سے پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا۔

امریکا میں 1845 سے قبل صدارتی الیکشن کا کوئی مخصوص دن مقرر نہیں تھا۔ مختلف ریاستوں میں الگ الگ دن ووٹنگ ہوتی تھی اور پورے ملک میں یہ عمل 34 دنوں میں مکمل ہوتا تھا۔ ان مسائل کے پیش نظر پورے امریکا میں صدارتی الیکشن ایک دن اور تاریخ متعین کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ کانگریس نے 1845 میں اسے قانونی قالب ڈھالا جس کے بعد سے ہر صدارتی الیکشن نومبر کے پہلے منگل کو منعقد ہوتا آرہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس؛ ہارے تو جیل جائیں گےٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس؛ ہارے تو جیل جائیں گےامریکا میں صدارتی الیکشن 5 نومبر کو ہوں گے
مزید پڑھ »

پاکستان کیلیے کون سا امریکی صدر بہتر ہوگا، کملا ہیرس یا ڈونلڈ ٹرمپ؛ ایک تقابلپاکستان کیلیے کون سا امریکی صدر بہتر ہوگا، کملا ہیرس یا ڈونلڈ ٹرمپ؛ ایک تقابلامریکا میں صدارتی الیکشن 5 نومبر کو ہوں گے جس میں کملاہیرس اور ٹرمپ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے
مزید پڑھ »

صدر جوبائیڈن قبل از ’پولنگ ڈے‘ میں آج اپنا ووٹ کاسٹ کریں گےصدر جوبائیڈن قبل از ’پولنگ ڈے‘ میں آج اپنا ووٹ کاسٹ کریں گےامریکا میں صدارتی الیکشن آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں ہوں گے تاہم کچھ پولنگ اسٹیشن پر ’ارلی ووٹنگ‘ جاری ہے
مزید پڑھ »

’’بے وقوف مت بنو!‘‘ کاجول کا صحافی کو کرارا جواب’’بے وقوف مت بنو!‘‘ کاجول کا صحافی کو کرارا جوابدھوکا ایک ایسی چیز ہے جس کا تجربہ ہر کسی کو ہوتا ہے
مزید پڑھ »

والدین کی بچوں سے بڑی توقعات نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم وجہوالدین کی بچوں سے بڑی توقعات نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم وجہپاکستان میں ہر 4 یا 5 میں سے ایک نوجوان ڈپریشن کا شکار نظر آتا ہے، کووڈ کے بعد نوجوانوں میں ڈپریشن کی شرح میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے: تحقیق
مزید پڑھ »

عوام کے لیے بھی کچھ ہوسکتا ہے ؟عوام کے لیے بھی کچھ ہوسکتا ہے ؟جس میں عوامی مفادات کے مقابلے میں اشرافیہ اپنے مفادات کو ہی فوقیت دیتی ہے ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:20:51