ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس؛ ہارے تو جیل جائیں گے

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس؛ ہارے تو جیل جائیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

امریکا میں صدارتی الیکشن 5 نومبر کو ہوں گے

امریکی صدارتی الیکشن میں پولنگ کو صرف 3 دن باقی ہیں جب کہ ارلی ووٹنگ میں بھی کروڑوں ووٹرز رائے شماری میں حصہ لے چکے ہیں لیکن اب تک کوئی واضح پوزیشن سامنے نہیں آسکی۔

صورت حال اس کے برعکس نکلی اور ڈونلڈ ٹرمپ کو گزشتہ الیکشن کی طرح اس الیکشن میں شکست کا سامنا ہوا تو انھیں اُن کیسز کا سامنا کرنا پڑے گا جس پر عدالت نے استثنیٰ دے رکھا ہے۔ ہش منی کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا مئی 2024 میں سنائی جانی تھی جسے 18 ستمبر تک مؤخر کردیا گیا تھا تاہم جج نے صدارتی الیکشن کی وجہ سے سزا سنانے کی تاریخ 26 نومبر مقرر کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس، ہارے تو جیل بھی جاسکتے ہیںٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس، ہارے تو جیل بھی جاسکتے ہیںامریکی انتخابات کے بارے میں تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اب صرف 5.2فیصد ووٹرز ابھی تک فیصلہ نہیں کرسکے
مزید پڑھ »

ٹرمپ جیتے تو خواتین کے حقوق کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے؛ مشال اوباماٹرمپ جیتے تو خواتین کے حقوق کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے؛ مشال اوباماٹرمپ جیتے تو خواتین کے حقوق کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے؛ مشال اوباما
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکمتوہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکماگر آپ عمران خان کو نہیں لائیں گے تو وجہ بتائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم
مزید پڑھ »

98 فیصد ارکان کی رائے 15 اکتوبر کو احتجاج کے حق میں ہیں: ترجمان پی ٹی آئی98 فیصد ارکان کی رائے 15 اکتوبر کو احتجاج کے حق میں ہیں: ترجمان پی ٹی آئیبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی تو 15 اکتوبر کو ہر حال میں اسلام آباد جائیں گے اور احتجاج کریں گے: شیخ وقاص اکرم
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت عمران خان کو جیل میں بٹھا کر خود مزے لوٹ رہی ہے: واوڈاپی ٹی آئی کی موجودہ قیادت عمران خان کو جیل میں بٹھا کر خود مزے لوٹ رہی ہے: واوڈاآجائیں گےتو سب بچ جائیں گے ورنہ ترمیم تو ہوجائے گی اور ہیرو سے زیرو ہونے میں دیر نہیں لگتی: سینیٹر فیصل واوڈا
مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل میں نیا جدید سسٹم نصب، ملاقاتیوں کو شرائط پوری کرنا ہوں گیاڈیالہ جیل میں نیا جدید سسٹم نصب، ملاقاتیوں کو شرائط پوری کرنا ہوں گیقومی شناختی کارڈ کے بغیر جیل میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، ملاقاتی کے فنگر پرنٹس بھی لیے جائیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:24:19