98 فیصد ارکان کی رائے 15 اکتوبر کو احتجاج کے حق میں ہیں: ترجمان پی ٹی آئی

Pti خبریں

98 فیصد ارکان کی رائے 15 اکتوبر کو احتجاج کے حق میں ہیں: ترجمان پی ٹی آئی
Pti Protest
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی تو 15 اکتوبر کو ہر حال میں اسلام آباد جائیں گے اور احتجاج کریں گے: شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 98 فیصد ارکان کی رائے 15 اکتوبر کو احتجاج کے حق میں ہے۔

اس سے قبل خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان تحریک انصاف میں شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے موقع پر احتجاج کرنے پر پھوٹ پڑگئی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور بھی کانفرنس کے موقع پر احتجاج کے مخالف نظر آئے۔ ان کے علاوہ بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، حامد خان، علی محمد خان اور رؤف حسن بھی 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج کے مخالف ہیں۔

دوسری طرف پارٹی میں شہباز گل، حماد اظہر، خالد خورشید اور حافظ فرحت گروپ پندرہ اکتوبر کو ہی احتجاج پر بضد ہیں، عمر ایوب پہلے احتجاج کے مخالف تھے، بعد میں حامی ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti Protest

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلانوزیراعلیٰ گنڈا پور سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کو پنجاب کا احتجاج منسوخ کردیا
مزید پڑھ »

لاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیالاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاپی ٹی آئی کے رہنما اکمل خان باری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے
مزید پڑھ »

پی آئی اے کا طیارہ اچانک 6 منٹ میں 26 ہزار فُٹ نیچے کیسے آگیا؟ پرواز میں ایمرجنسی ڈکلیئرپی آئی اے کا طیارہ اچانک 6 منٹ میں 26 ہزار فُٹ نیچے کیسے آگیا؟ پرواز میں ایمرجنسی ڈکلیئرانتظامی صورتحال کی وجہ سے پی آئی اے کو طیاروں کے پرزوں کی کمی کا سامنا ہے: ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھ »

حکومت بدنیتی اور عجلت میں ترمیم نہ لاتی تو جوڈیشل پیکج پر ضرور غور کرتے: علی ظفرحکومت بدنیتی اور عجلت میں ترمیم نہ لاتی تو جوڈیشل پیکج پر ضرور غور کرتے: علی ظفرآئینی ترامیم کے حوالے سے حکومت کا نمبر گیم اوور ہو گیا ہے، ہمارے تمام آزاد ارکان پارٹی وابستگی کا سرٹیفکیٹ جمع کروا چکے ہیں: پی ٹی آئی رہنما کی گفتگو
مزید پڑھ »

عمران خان کے سیل کی بجلی معطلی، سہولیات واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں: اڈیالہ جیل ذرائععمران خان کے سیل کی بجلی معطلی، سہولیات واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں: اڈیالہ جیل ذرائعجیل ذرائع کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کو کھانے کے لیے علیحدہ کچن دستیاب ہے، دو مشقتی بانی پی ٹی آئی کو شفٹوں میں دستیاب ہوتے ہیں
مزید پڑھ »

’شاید بلاول نے تاثر لیا کہ ہمیں مولانا کی ضرورت نہیں مگر ہمیں ان کا ووٹ اور ساتھ چاہیے‘’شاید بلاول نے تاثر لیا کہ ہمیں مولانا کی ضرورت نہیں مگر ہمیں ان کا ووٹ اور ساتھ چاہیے‘ہمارا پی ٹی آئی کے اراکین کو خریدنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پی ٹی آئی والے شاید اپنے اراکین کی قوت برداشت سے خوفزدہ ہیں: سینیٹر عرفان صدیقی کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 11:58:56