انتظامی صورتحال کی وجہ سے پی آئی اے کو طیاروں کے پرزوں کی کمی کا سامنا ہے: ترجمان پی آئی اے
__فوٹو: فائل
کراچی: قومی ائیر لائن کی دبئی کی پرواز میں ایمرجنسی پیش آ گئی جس سے طیارہ اچانک 26 ہزار فٹ نیچے آ گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز کو ہنگامی صورتحال مسقط کے قریب پیش آئی، پرواز پی کے 213 رات 2 بج کر 5 منٹ پر کراچی سے دبئی روانہ ہوئی تھی۔ ترجمان نے بتایا کہ ایک گھنٹے بعد طیارہ مسقط پہنچا تو ہائیڈرالک سسٹم میں خرابی پیدا ہوئی اور طیارہ 6 منٹ میں 26 ہزار فٹ نیچے آگیا جس پر پائلٹ نے ایمرجنسی ڈکلیئر کردی۔ائیرپورٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ جہاز کی لینڈنگ سے قبل فائربریگیڈ اور ایمبولینس کو بھی طلب کرلیا گیا تھاترجمان کے مطابق ہائیڈرالک سسٹم میں خرابی سے ہنگامی صورتحال پیدا ہوئی تاہم پائلٹ نے پرواز کے دوران اپنی مہارت سے ہائیڈرالک سسٹم کا نقص دور کیا اور ایک گھنٹے کی انتہائی نچلی پرواز کر کے پائلٹ دبئی پہنچنے میں کامیاب...
ترجمان کا کہنا ہے کہ دبئی ائیر پورٹ پر معائنے کے بعد طیارے کو اگلی پرواز پر روانہ کیا گیا، ائیر بس اے 320 طیارہ دبئی سے اسلام آباد اور پھر اسکردو گیا۔لبنان پر اسرائیل کے تابڑ توڑ حملے، جاں بحق افراد کی تعداد 492 ہوگئی، حزب اللہ کے بھی جوابی وار
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یوٹیوب میں 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلانان ٹولز کا مقصد یوٹیوب ویڈیوز میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی افراد، آوازوں اور موسیقی شناخت کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
مزید پڑھ »
فیض حمید نے آرمی ایکٹ کی خلاف ورزیاں کیں جس کے بعد کورٹ مارشل کی کارروائی شروع ہوئی: ترجمان پاک فوجاگر فوج میں کوئی اپنے ذاتی فائدے کے لیے کسی مخصوص سیاسی ایجنڈے کو پروان چڑھاتا ہے تو خود احتسابی کا نظام حرکت میں آجاتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
کنگنا کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے پولیس سے مدد مانگ لیکنگنا رناوت اپنی نئی فلم ایمرجنسی میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار نبھارہی ہیں
مزید پڑھ »
لاہور: انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ پکڑا گیا، پاکستان کو بدنام کرنیکی بھارتی سازش بے نقابلاہور سے گرفتار نیٹ ورک کا انٹرنیشنل ڈنکی گروہوں سے بھی رابطے کا انکشاف ہوا ہے، مجرمانہ سرگرمیوں میں بھارتی اور افغانی باشندے ملوث ہیں: ترجمان ایف آئی اے
مزید پڑھ »
ٹائم میگزین کا سرورق، 'اے آئی کی 100 بااثر شخصیات' میں انیل کپور بھی شاملبالی ووڈ اداکار کو 'اے آئی' کی دنیا میں بڑا اعزاز مل گیا
مزید پڑھ »
عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیفعلی امین گنڈاپور کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے عملی اقدامات کا آغاز ہو چکا: مشیر کے پی حکومت
مزید پڑھ »