بالی ووڈ اداکار کو 'اے آئی' کی دنیا میں بڑا اعزاز مل گیا
ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا ریلیف، کرمنل کیس سزا کا اعلان صدارتی الیکشن کےبعد تک موخربلوچستان؛ کار اُلٹنے سے باپ بیٹی جاں بحق، 6 خواتین زخمی، 2 کی حالت نازکپشاور سمیت صوبے بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوارخیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار میراتھن ریس کا انعقاد، اختتامی تقریب میں ہنگامہ آرائیشاہ لطیف ٹاؤن کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحقلاہور میں کم سن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، تشدد کرنیوالی مالکن گرفتارپرندہ ٹکرانے سے نجی ایئر لائن کی...
امریکی میگزین کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں میٹا کے مالک مارک زکربرگ اور گوگل کے چیف ایگزیکٹو افسر سندر پچائی سمیت سعودی عرب، متحدہ عرب امارات کے مختلف سرکاری اداروں کے سربراہ بھی شامل ہیں۔ ٹائم میگزین نے انیل کپور اور اسکارلیٹ جانسن کو اے آئی کے غلط استعمال کے لیے قانونی جنگ لڑنے کی وجہ سے فہرست میں شامل کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹائم میگزین نے سعودی عرب کے شہر العلا کو دنیا کے عظیم ترین مقامات کا ایوارڈ دیدیادنیا بھر میں ٹائم میگزین کے ایڈیٹرز اور نمائندگان کے ذریعے مرتب کی گئی فہرست میں دنیا کے 100 غیر معمولی مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے حلف اٹھالیاحلف اٹھانے والے اراکین میں طلبہ کی تحریک میں شامل اہم نام بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج نے ایک گاڑی پر بم برسا دیئے؛ 5 فلسطینی شہید اور 4 زخمیشہید ہونے والوں میں الفتح کے اسیر کمانڈر زکریا زبیدی کا بیٹا بھی شامل ہے
مزید پڑھ »
افغانستان میں طالبان کی واپسی کی تیسری سالگرہ پر فوجی ساز و سامان کی نمائشفوجی پریڈ میں امریکی و نیٹو افواج کی گاڑیاں اور ہیلی کاپٹرز بھی شامل تھے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا اے آئی چیٹ بوٹ کیلئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام جاریمیٹا اے آئی کی آواز کے انتخاب کا آپشن اینڈرائیڈ کیلئے جاری ہونیوالے واٹس ایپ بِیٹا کے 2.24.17.16 ورژن میں دستیاب ہے
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو میں یوم دفاع اور شہدا کے حوالے سے خصوصی تقریب جاریوزیراعظم نے جی ایچ کیو میں شہدا کی یادگار پر پھول رکھے، تقریب میں حکومتی شخصیات، عسکری حکام اور شہدا کی فیملیز بھی موجود ہیں
مزید پڑھ »