ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے حلف اٹھالیا

پاکستان خبریں خبریں

ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے حلف اٹھالیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

حلف اٹھانے والے اراکین میں طلبہ کی تحریک میں شامل اہم نام بھی شامل ہیں

ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے حلف اٹھالیاشیخ حسینہ واجد کے استعفے کے بعد ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں بنگلا دیش کی نئی عبوری حکومت نے حلف اٹھالیا۔

بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے 16 میں 13 اراکین نے حلف اٹھایا اور بقیہ 3 اراکین بدھن رنجن روئے، فاروق اعظم اور سپرادیپ چکما نے ڈھاکا سے باہر ہونے کی وجہ سے حلف نہیں اٹھایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش: ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیابنگلادیش: ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیاحلف برداری کی تقریب بنگلا دیش کے ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی جہاں ڈاکٹر یونس سے صدر محمد شہاب الدین نے حلف لیا۔
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت آج حلف اٹھائے گیبنگلہ دیش کی عبوری حکومت آج حلف اٹھائے گینوبل انعام یافتہ محمد یونس آج فرانس سے بنگلہ دیش پہنچیں گے اور ان کی سربراہی میں نئی حکومت حلف اٹھائے گی، رپورٹ
مزید پڑھ »

بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے نامزد سربراہ پیرس سے ڈھاکا پہنچ گئےبنگلا دیش کی عبوری حکومت کے نامزد سربراہ پیرس سے ڈھاکا پہنچ گئےڈاکٹر محمد یونس آج عبوری حکومت کے سربراہ کا حلف اٹھائیں گے
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش، طلبا تحریک کے رہنماؤں نے فوج کی عبوری حکومت کو مسترد کر دیابنگلہ دیش، طلبا تحریک کے رہنماؤں نے فوج کی عبوری حکومت کو مسترد کر دیاڈاکٹر یونس عبوری حکومت کی سربراہی کرنے کو تیار ہیں، دیگر ارکان کے نام آج دیئے جائیں گے
مزید پڑھ »

حسینہ حکومت کا خاتمہ: ڈاکٹر یونس نے بنگلادیش کو آزاد قرار دے دیاحسینہ حکومت کا خاتمہ: ڈاکٹر یونس نے بنگلادیش کو آزاد قرار دے دیاشیخ حسینہ کی حکومت کا تختہ الٹنے والے یہی نوجوان اب ملک کو درست سمت کی طرف لے کر جائیں گے اور اس کی سربراہی کریں گے: ڈاکٹر یونس
مزید پڑھ »

بنگلا دیشی صدر نے طلبا تحریک کے مطالبے پر پارلیمنٹ تحلیل کردیبنگلا دیشی صدر نے طلبا تحریک کے مطالبے پر پارلیمنٹ تحلیل کردیملک کی نئی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر کے لیے ڈاکٹر محمد یونس کا نام سامنے آیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:24:31