ڈاکٹر یونس عبوری حکومت کی سربراہی کرنے کو تیار ہیں، دیگر ارکان کے نام آج دیئے جائیں گے
بنگلہ دیش، طلبا تحریک کے رہنماؤں نے فوج کی عبوری حکومت کو مسترد کر دیابنگلہ دیش میں طلبا تحریک کے رہنماؤں نے فوج کی جانب سے ملک میں عبوری حکومت کے قیام کو مسترد کرتے ہوئے اپنی تجاویز سامنے رکھ دی ہیں۔
شیخ حسینہ واجد کے احتجاج میں اہم کردار ادا کرنے والے رہنما ناہید اسلام نے عبوری حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں عبوری حکومت ہماری تجاویز پر بنے گی۔نامعلوم مقام سے طلبا تحریک کے سرکردہ رہنماؤں نے اپنے ویڈیو پیغام میں فوج سے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
ویڈیو پیغام دینے والے رہنماؤں میں ناہید اسلام، آصف محمود اور ابوبکر مازوم دار شامل ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ۔طلبا تحریک کے رہنما ناہید اسلام کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت میں سول سوسائٹی سمیت سب شعبوں کی نمائندگی کو یقینی بنایا جائے گا، یہ حکومت اگلے 24 گھنٹوں میں اپنا کام شروع کر دے گی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اداروں سے درخواست ہے نیوٹرل ہو جائیں، لوگ سمجھ رہے ہیں حکومت کو لانیوالے آپ ہیں: گنڈاپوروزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بنوں معاملہ پرامن طریقے سے حل کر کے لیگی رہنماؤں کی حالات خراب کرنے کی کوششوں کو چکناچور کر دیا: بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »
شیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بناملک میں ہفتوں پر محیط پُرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک چھوڑ کر انڈیا چلی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
وینزویلا، انتخابات کے متنازع نتائج، عوام سڑکوں پر نکل آئی، پولیس کے ساتھ جھڑپیںحزب اختلاف نے مادورو کی جانب سے فتح کے اعلان کو جعلی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا
مزید پڑھ »
بنگلادیش میں احتجاجی طلبا کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمقبل ازیں بنگلہ دیشی حکومت نے ملک بھر میں کرفیو کے نفاذ اور فوج کی تعیناتی کا حکم جاری کیا تھا
مزید پڑھ »
کشیدہ صورتحال، بنگلادیش میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے والدین کی وزیراعظم سے مددکی اپیلبنگلہ دیشی حکومت نے تمام طلباء کو ہاسٹلز سے نکال دیا ہے، ہمارے بچے ہاسٹلز کے احاطے میں محصور ہیں، پاکستانی والدین
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن گرفتاراسلام آباد پولیس کی بھاری نفری نے تحریک انصاف سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کیا
مزید پڑھ »