حزب اختلاف نے مادورو کی جانب سے فتح کے اعلان کو جعلی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا
جیسوال سال میں 1 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پہلے کرکٹر بن گئےآئی سی سی میں اقتدار کی تبدیلی کا امکان بڑھ گیاراولپنڈی، بارش کے باعث بوسیدہ عمارت کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحقراولپنڈی کے اسپتال سے اغوا ہونے والا 7 ماہ کا بچہ بازیاب، ساس، بہو اور دیور گرفتارگذشتہ مالی سال میں غیرملکی کمپنیوں نے 2 ارب 21 کروڑ ڈالرمالیت کا منافع باہرمنتقل کیاکراچی کے ضلع وسطی میں پانی کے مصنوعی بحران کا بھانڈا پھوٹ گیاکراچی؛ پولیس نے 60 لاکھ مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ برآمد کرلیوینزویلا میں انتخابات کے متنازعہ...
ہزاروں افراد وسطی کراکس پہنچے، جن میں سے کچھ شہر کے آس پاس کے پہاڑوں پر کچی آبادیوں سے میلوں پیدل چل کر آئے تھے، مظاہرین صدارتی محل کی طرف جانا چاہتے تھے۔ کچھ علاقوں میں مظاہرین نے صدر مادورو کے پوسٹر پھاڑ کر جلا دیے گئے جبکہ ٹائروں، کاروں اور کچرے کو بھی نذر آتش کر دیا گیا۔ اور کہا ہے کہ ان کے امیدوار ایڈمنڈو گونزالیز نے 73.2 فیصد ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یکطرفہ کارروائی نہیں کر سکتے، حکومت نے آئی پی پیز کو گارنٹیز دے رکھی ہیں: وزیرتوانائیآئی پی پیز کے ساتھ بیٹھ کر جو ہمارے فائدے میں نہیں ہوں گے انہیں خیر باد کہہ دیں گے تاکہ عوام پر سے بوجھ ختم ہو: اویس لغاری
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی کا مہنگائی اور ٹیکسز کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان26 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، عوامی حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلنے کے ساتھ عدالتوں میں بھی جائیں گے: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »
9 مئی تفتیش؛ عمران خان کا پولی گرافک سمیت 3 ٹیسٹ کرانے سے انکاربانی چیئرمین پی ٹی آئی نے 15 منٹ تک پولیس کے سوالات کے جوابات دیے
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دوں گا، اپنے فیصلے خود کریں گے: علی امین کا اعلانحلف دیتا ہوں حق، امن اور انصاف کے لیے عوام کے ساتھ کھڑا ہوں گا، خیبرپختونخوا کی سرزمین پرکوئی ہم پر ظلم وجبر نہیں کرسکتا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان
مزید پڑھ »
آئی پی پیز نے ملک کو بندگلی میں پہنچا دیا، نیپرا کا بجلی نجی شعبے کو دینے پرغورتمام اقسام کے صارفین پر آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں، کراس بڈیز اور محصولات نے ملک کو بندگلی میں پہنچا دیا ہے
مزید پڑھ »
ٹرمپ پر حملے کے عینی شاہد نے فائرنگ سے قبل پولیس کو مبینہ حملہ آور کی نشاندہی کر دی تھیمشکوک شخص بندوق کے ساتھ چھت پر موجود تھا۔ پولیس کو حملہ آور کے بارے میں بتایا تھا: عینی شاہد کا بیان
مزید پڑھ »