بنگلا دیشی صدر نے طلبا تحریک کے مطالبے پر پارلیمنٹ تحلیل کردی

پاکستان خبریں خبریں

بنگلا دیشی صدر نے طلبا تحریک کے مطالبے پر پارلیمنٹ تحلیل کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ملک کی نئی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر کے لیے ڈاکٹر محمد یونس کا نام سامنے آیا ہے

ونود کامبلی کی ناساز طبعیت! مداحوں نے ٹنڈولکر سے مدد کی اپیل کردیشاہینز نے بنگلادیش اے کو دوسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے ہرادیااپوزیشن کا پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کے قانون کو چیلنج کرنے کا اعلانآئی پی پی؛ 2016ء میں 3 روپے والا یونٹ آج 285روپے کا ہے، وزیر توانائیہانگ کانگ سپر سکسز کی 7 سال بعد واپسی! شائقین کیلئے بڑی خوشخبری آگئیکراچی میں پانی کے ٹینکرز دگنی قیمت میں فروخت کیے جانے لگے8 اگست سے دھرنا آگے بڑھے گا، 14 اگست کے بعد مکمل ہڑتال ہوگی، حافظ نعیمآج کل ایئرپورٹ جائیں تو بکری چوری کے...

جس پر صدر نے آج آرمی چیف سمیت فوجی قیادت سے مختلف ملاقاتوں کے بعد ڈیڈ لائن ختم ہونے سے نصف گھنٹا قبل ہی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔ سڑکوں پر موجود طلبا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ خیال رہے کہ صدر سے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا مطالبہ طلبا تحریک کے کوآرڈینیٹر ناہد اسلام نے اپنے دو ساتھیوں کے ہمرہ ایک ریکارڈ کرائے گئے ایک ویڈیو پیغام میں کیا تھا۔

ناہد اسلام نے متنبہ کیا تھا کہ طلبا اب بھی سڑکوں پر موجود ہیں اور ہم صدر شہاب الدین کو آج سہہ پہر 3 بجے تک پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہیں بصورت دیگر احتجاج دوبارہ شروع کرنے پر مجبور ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلبا کی جدوجہد رنگ لے آئی؛ بنگلا دیشی سپریم کورٹ نے کوٹا سسٹم پر عملدرآمد روکدیاطلبا کی جدوجہد رنگ لے آئی؛ بنگلا دیشی سپریم کورٹ نے کوٹا سسٹم پر عملدرآمد روکدیاسپریم کورٹ نے نچلی عدالت کے کوٹا سسٹم کو بحال کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیدیا
مزید پڑھ »

بنگلادیش میں سول نافرمانی کی تحریک جاری، 77 ہلاک، طلبہ کا ڈھاکا کی جانب مارچ کا اعلانبنگلادیش میں سول نافرمانی کی تحریک جاری، 77 ہلاک، طلبہ کا ڈھاکا کی جانب مارچ کا اعلانبنگلا دیشی میڈیا کے مطابق کئی مقامت پردھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔
مزید پڑھ »

کینیا کے صدر نے کابینہ تحلیل کردی؛ قومی حکومت بنانے کا اعلانکینیا کے صدر نے کابینہ تحلیل کردی؛ قومی حکومت بنانے کا اعلاننئے ٹیکسز کے خلاف مظاہروں میں پارلیمنٹ کو بھی آگ لگادی گئی تھی
مزید پڑھ »

اردن کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی؛ الیکشن کی تاریخ کا اعلاناردن کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی؛ الیکشن کی تاریخ کا اعلانشاہ عبداللہ دوم نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا شاہی فرمان جاری کردیا
مزید پڑھ »

'دی لاسٹ سپر' کیا اولمپک تقریب میں حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کی توہین ہوئی؟'دی لاسٹ سپر' کیا اولمپک تقریب میں حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کی توہین ہوئی؟دنیا بھر کے مسیحیوں اور مسلمانوں نے منتظمین کیخلاف سوشل میڈیا پر تنقید شروع کردی
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے مطالبے پر بڑے زمینداروں پر ٹیکس لگانا پڑے گا، صدر مملکت آصف ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بڑے زمینداروں پر ٹیکس لگانے کی حمایت کردی اور کہا کہ بڑے زمینداروں پر ٹیکس لگانا پڑے گا، عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے۔لاہور میں پروفیسر وارث میر میموریل سیمینار سے خطاب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ پروفیسر وارث میر سے شہید بینظیر بھٹو مشورے لیا کرتی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:36:07