دنیا بھر کے مسیحیوں اور مسلمانوں نے منتظمین کیخلاف سوشل میڈیا پر تنقید شروع کردی
سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیلنجکاری کمیشن نےبجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی منظوری دے دیخود کو زندہ ثابت کرنے کیلئے بھاری شہری کا جرم کا ارتکابمصطفی کمال کیخلاف نیب ریفرنس بحالی کی درخواست پر فیصلہ محفوظرواں سال ملک میں 27,542 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، بیشتر کا تعلق آئی ٹی سےپیرس اولمپکس؛ کس غلطی پر جنوبی کوریا نے انٹرنیشنل کمیٹی نے معافی مانگیدوسرا 4 روزہ میچ؛ بنگلادیش اے کو پاکستان شاہینز پر 163 رنز کی برتریوفاقی وزیر داخلہ کا رہنما جماعت اسلامی لیاقت...
عیسائی مذہب کے ماننے والوں کا کہنا ہے کہ دوران تقریب لیونارڈو دا ونچی کی بنائی گئی حضرت عیسیٰ تصویر پر ایک یہودی ہم جنس پرست فنکار تھامس جولی کو اس کردار کیلئے چُنا گیا جس نے نیم برہنہ انداز میں ایک تصویری خاکے کو پیش کیا۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹیبلو میں ایک عورت کو ایک لمبی میز کے بیچ کئی ہم جنس پرست مردوں کے درمیان بیٹھی ہے جبکہ اسکے آس پاس 10 ہم جنس پرست فنکار بھی موجود ہیں۔
اس تصویر میں حضرت عیسیٰ کو اپنے 12 ساتھیوں کیساتھ آخری کھانا کھاتے دیکھایا گیا تھا جبکہ اسکی دوسری مشہور پینٹنگ مونالیزا تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امبانی خاندان کی تصاویر جسٹن بیبر کے انسٹاگرام کی زینت بن گئیںپاپ اسٹار نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے سنگیت کی تقریب میں پرفارم کیا تھا
مزید پڑھ »
اپنے خلاف بات پر کچھ نہیں کرنا چاہتا، بچپن میں والدہ کہتی تھیں جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے:چیف جسٹسہمیں کوئی شوق نہیں کسی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں، کیا کریں مگر معاشرہ تباہ ہو رہا ہے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »
انڈسٹری کے معروف ڈائریکٹر نے ہراساں کیا، صرف بیٹوں کی وجہ سے خاموش ہوں: نادیہ جمیل کا انکشافماضی میں جس ڈائریکٹر نے ہراساں کیا اس کے ساتھ کام کی پیشکش ہوئی جسے میں نے قبول نہیں کیا: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
یوم عاشور کی تاریخی اہمیتہم یوم عاشور کو شہادت حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے یاد کرتے ہیں لیکن اس دن کی کئی حوالوں سے تاریخی اہمیت بھی ہے۔ گویا اللہ تعالیٰ نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کے لیے جو وقت مقرر کیا اس کی اپنی ایک اہمیت ہے۔ یہ کائنات میں ایسی عظیم قربانی ہے کہ تاقیامت نہ اس کی اہمیت کم ہو سکتی ہے نہ اس کاذکر کم ہو سکتا ہے۔ آپ یہ احساسات...
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے باقاعدہ آغازتقریب میں پیرس کے دریائے سین میں تقریباً 10 ہزار 500 ایتھلیٹس کی 94 کشتیوں کے بیڑے پر غیر روایتی انداز میں آمد ہوئی
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز ہوگیا، افتتاحی تقریب 26 جولائی کو ہوگیاولمپکس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی افتتاحی تقریب اسٹیڈیم سے باہر منعقد کی جائےگی
مزید پڑھ »