یوم عاشور کی تاریخی اہمیت

پاکستان خبریں خبریں

یوم عاشور کی تاریخی اہمیت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

ہم یوم عاشور کو شہادت حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے یاد کرتے ہیں لیکن اس دن کی کئی حوالوں سے تاریخی اہمیت بھی ہے۔ گویا اللہ تعالیٰ نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کے لیے جو وقت مقرر کیا اس کی اپنی ایک اہمیت ہے۔ یہ کائنات میں ایسی عظیم قربانی ہے کہ تاقیامت نہ اس کی اہمیت کم ہو سکتی ہے نہ اس کاذکر کم ہو سکتا ہے۔ آپ یہ احساسات...

ہم یوم عاشور کو شہادت حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے یاد کرتے ہیں لیکن اس دن کی کئی حوالوں سے تاریخی اہمیت بھی ہے۔ گویا اللہ تعالیٰ نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کے لیے جو وقت مقرر کیا اس کی اپنی ایک اہمیت ہے۔ یہ کائنات میں ایسی عظیم قربانی ہے کہ تاقیامت نہ اس کی اہمیت کم ہو سکتی ہے نہ اس کاذکر کم ہو سکتا ہے۔ آپ یہ احساسات ذرا تصور میں لے کر آئیں واقعہ کربلا کو صدیاں بیت چکیں دنیا میں ہزاروں نہیں لاکھوں کروڑوں واقعات رونما ہوئے ہیں لیکن واقعہ کربلا کی اہمیت ہر آنے والے...

اسی دن حضور اکرمصلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خدیجة الکبریٰ رضی اللہ عنہ سے نکاح فرمایا۔ زمین پر پہلی بار اسی روز بارش برسائی گئی۔ اسی دن حضرت موسی علیہ السلام پر توریت نازل کی گئی۔ یوم عاشور پر ہی حضرت سلیمان علیہ السلام کو بادشاہت واپس ملی اور اسی دن حضرت ایوب علیہ السلام کو موذی مرض سے شفا نصیب ہوئی۔ اسی روز حضرت یونس علیہ السلام کو چالیس روز تک مچھلی کے پیٹ میں رہنے کے بعد نکالا گیا اور اسی دن ان کی قوم کی توبہ قبول ہوئی اور ان پر سے عذاب ٹلا۔ حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش بھی اسی روز ہوئی...

اسی دن حضرت اسماعیل علیہ السلام کی پیدائش ہوئی۔ بعد میں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام دونوں باپ بیٹے کی قربانی کا عمل اللہ کو اس قدر پسند آیا کہ تاقیامت مسلمان سنت ابراہیمی ادا کرتے رہیں گے۔ دنیا میں دو قربانیوں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت امام حسین کی کربلا میں اپنے کنبہ سمیت قربانی کی مثال دی جاتی رہے گی۔ حضرت یوسف علیہ السلام کو قید خانے سے رہائی بھی یوم عاشور کو ہی نصیب ہوئی اور مصر کی حکومت ملی۔ اسلامی سال کا آغاز بھی محرم الحرام کے مہینے سے ہوتا ہے۔ اس مہینے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم عاشور پر وزیراعظم شہباز شریف کا پیغاماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم عاشور بے شمار فضائل اور تاریخی واقعات کی وجہ سے خاص اہمیت کا حامل ہے، اس دن نواسہ رسولﷺ نے حق اور باطل کی لڑائی میں جانوں کا نذرانہ دے کر حق کو حقیقی فتح سے سرفراز کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یوم عاشور کے موقع پر پیغام میں کہا کہ کربلا کے میدان میں شہیدوں کے لہو نے یہ ثابت...
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ترنول میں جلسہ ملتوی کردیاپی ٹی آئی نے ترنول میں جلسہ ملتوی کردیااب عدالت سے درخواست کریں گے یوم عاشور کے بعد ہمیں جلسے کی اجازت دیں: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

یوم عاشور کل عقیدت و احترام سے منایا جائیگا‘2دن کیلئے موبائل سروس جزوی ...لاہور (خصوصی نامہ نگار+ نوائے وقت رپورٹ) ملک بھر میں یوم عاشور کل نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ تمام شہروں میں شبیہ ذوالجناح اور تعزئیے کے چھوٹے اور بڑے جلوس نکالے جائیں گے، مجالس عزا برپا ہونگی، عزادار ماتم اور زنجیر زنی کریں گے۔ لاہور میں شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس نثار حویلی اندرون موچی گیٹ سے رات برآمد ہوگا جو اپنے قدیمی راستوں سے...
مزید پڑھ »

قابل کاشت زمین کی حفاظت کی قومی پالیسیکسی بھی ملک یا قوم کے لئے، غذائی تحفظ کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے.
مزید پڑھ »

انتخابات 2029 میں ہوں گے، مولانا حکومتی اقدامات کو سراہیں: عطا تارڑانتخابات 2029 میں ہوں گے، مولانا حکومتی اقدامات کو سراہیں: عطا تارڑمولانا کو چاہیے کہ حکومت کے بہتر معاشی اقدامات کو سراہیں جن کی وجہ سے اسٹاک ایکسچینج تاریخی بلندی پر ہے: وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »

اردو زبان کی اہمیت اور ترویجاز قلم سید غفران حیدر اردو زبان، پاکستان کی قومی زبان ہونے کے ساتھ ساتھ ثقافتی ورثے کا بھی اہم حصہ ہے۔ اس زبان میں شاعری، نثر، اور علمی کتب کی ایک وسیع تعداد موجود ہے جو ہمارے ادبی خزانے کو مالا مال کرتی ہے۔ لیکن جدید دور میں اردو زبان کی اہمیت اور ترویج کو نئی چیلنجز کا سامنا ہے۔ سب سے پہلے تو ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ اردو زبان کی اہمیت صرف ایک...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 23:33:16