ڈاکٹر محمد یونس آج عبوری حکومت کے سربراہ کا حلف اٹھائیں گے
صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پر دستخط کردیے9 مئی کی ناکام بغاوت کا ماسٹرمائنڈ ڈھٹائی سے مشروط معافی مانگ رہا ہے، عظمی بخاریدھرنے نے قوم کو روک رکھا ہے، لوگ بپھر گئے تو کوئی سنبھال نہیں پائے گا، حافظ نعیموقار یونس کی تقرری؛ لاہور ہائیکورٹ نے سماعت تعطیلات کے بعد تک ملتوی کردیبنگلا دیش کا پاکستان میں نیا ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہرشبھ پنت کا نیرج چوپڑا کو میڈل جیتنے پر عجیب انعامی رقم دینے کا وعدہپاکستان کا جعلی شناختی کارڈ بنوانے والے 6 افغان شہری گرفتارگرمی میں لوڈشیڈنگ سے شہری...
بنگلادیش کے میڈیا کے مطابق نوبل انعام یافتہ ڈاکٹرمحمد یونس مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے ڈھاکا پہنچے۔بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے بھارت فرار ہونے کے بعد ڈاکٹر محمد یونس کو عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ بنگلا دیش میں حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ کرنے والی طلبا تحریک کے رہنماؤں نے ڈاکٹر محمد یونس کو سربراہ مقرر کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔بنگلادیش؛ خالدہ ضیا کا 6 سال بعد پہلے عوامی خطاب میں انتقام نہ لینے کا اعلانپر سکون رہیں اور تشدد سے گریز کریں، ڈاکٹر محمد یونس کی طلبا سے...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقتدار کی منتقلی بنگلادیش کے آئین کے مطابق ہونی چاہیے: امریکابنگلا دیش کی صورتحال پر برطانیہ کی جانب سے اظہار تشویش کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
بھارت نے بنگلا دیش کیساتھ لگنے والی سرحد پر کرفیو نافذ کر دیابنگلا دیش میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پڑوسی ملک سے لوگوں کی آمد کے پیش نظر کرفیو نافذ کیا گیا ہے: بھارتی حکام
مزید پڑھ »
پی سی بی نے آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کر دیاہیمنگ کی فوری ذمہ داریوں میں سے ایک بنگلا دیش اور انگلینڈ کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 5 ٹیسٹ میچوں کے لیے پچز تیار کرنا ہے۔
مزید پڑھ »
بنگلادیش: طلبہ تحریک کے نامزد کردہ ڈاکٹر یونس عبوری حکومت کے سربراہ مقررعبوری حکومت کے چارج سنبھالنے کے فوری بعد انتخابات کا اعلان اور اس کے لیے اقدامات متوقع ہیں: بنگلادیشی میڈیا
مزید پڑھ »
بھارتی میڈیا بنگلادیش میں جاری انقلابی لہر کو بدنام کرنے پر تُل گیا، پروپیگنڈا شروعبنگلا دیش کے مختلف علاقوں سے عوامی لیگ کے 29 رہنماؤں کی لاشیں برآمد ہوئیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »
بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کیخلاف احتجاج، ہلاکتوں کی تعداد 133 ہوگئیبنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کےکوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے احتجاج میں شدت آگئی ہے
مزید پڑھ »