بنگلا دیش کی صورتحال پر برطانیہ کی جانب سے اظہار تشویش کیا گیا ہے
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے یقین دہانی کروائی ہے کہ امریکا بنگلادیش کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
ترجمان برطانوی وزیراعظم نے کہاکہ بنگلا دیش میں جمہوریت کی بالادستی، امن اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔ شیخ حسینہ واجد کے استعفیٰ کے بعد بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے فوجی قیادت سے ملاقات میں مختلف سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی پر مشتمل عبوری حکومت قائم کرنے پر آمادگی ظاہر کی تھی جب کہ فوج سے کہا گیا تھا کہ وہ جاری لوٹ مار بند کرائے اور قانون کی بلادستی بحال کرائی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلا دیش میں حکومت کا تختہ الٹنے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیاامریکا بنگلادیش کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے، ترجمان محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »
عدالتیں اپنا احترام کرائیں اور سیاستدانوں کو اتنا کمزور نہ سمجھیں: خواجہ آصفآئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 لگتا ہے اور آرٹیکل 6 کی کارروائی ضرور ہونی چاہیے: وزیر دفاع کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
فون ٹیپنگ کا معاملہ: خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کو موسمی بٹیرے قرار دے دیااپوزیشن والے سب موسمی بٹیرے ہیں، پہلے یہ خود ٹیپنگ کراتے تھے اپنی بھی اور دوسروں کی بھی، خوشی کے ساتھ کہتے تھے کہ ٹیپنگ ضرور ہونی چاہیے: خواجہ آصف
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھائی جائے گی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں طے پاگیاسپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد 19 نہیں 21 ہونی چاہیے، تعداد کا فیصلہ کمیٹی کرے گی، قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے کیسز اور دیگر تفصیلات طلب کرلیں
مزید پڑھ »
چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ممبران مستعفی ہوں، عمر ایوبعمر ایوب نے کہا کہ آئین کی غلط تشریح کرنے والے پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔
مزید پڑھ »
شادی شدہ خاتون سے شادی کیلئے نوجوان نے اسکے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیاقتل کی واردات کے بعد ملزم خاتون کے شوہر کو گمنام فون کے ذریعے پیغام دیتا رہا کہ بچہ واپس چاہیے تو اپنی بیوی کو طلاق دے دو
مزید پڑھ »