سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد 19 نہیں 21 ہونی چاہیے، تعداد کا فیصلہ کمیٹی کرے گی، قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے کیسز اور دیگر تفصیلات طلب کرلیں
— فوٹو:فائل
کمیٹی نے یہ فیصلہ پی ٹی آئی کی سینیٹر فوزیہ ارشد کے ترمیمی بل پر بحث کے بعد کیا۔ اس بل میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 20 کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی فاروق ایچ نائیک نے کہاکہ سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد کتنی ہو گی یہ کمیٹی طے کرے گی، سپریم کورٹ میں کیسز کا بوجھ بڑھا مگر ججز وہی 17 ہیں، ججز کی تعداد بڑھانا سادہ قانون سازی سے ممکن ہے، آئینی ترمیم درکار نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گدھے کی برآمدات پر پابندی نہیں،کھالیں چین کو دے رہے ہیں: سیکرٹری کامرسسینیٹ کی قائمہ کمیٹی کامرس کا چیئرپرسن انوشہ رحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔
مزید پڑھ »
گدھے کی برآمدات پر پابندی نہیں،کھالیں چین کو دے رہے ہیں: سیکرٹری کامرسسینیٹ کی قائمہ کمیٹی کامرس کا چیئرپرسن انوشہ رحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے مابین معاہدے میں کیا طے پایا؟معاہدے کے مطابق فلسطین میں پاکستان کی امداد بڑھائی جائے گی، حکومت فی الفور فلسطین کو غذائی امداد بھیجے گی۔
مزید پڑھ »
گوگل ٹرانسلیٹ میں 110 نئی زبانیں شامل کرنے کا فیصلہاضافے کے بعد زبانوں کی تعداد بڑھ کر 243 تک پہنچ جائے گی
مزید پڑھ »
ٹرمپ کو مجرمانہ مقدمات میں محدود استشنیٰ حاصل ہے، امریکی سپریم کورٹامریکا کی سپریم کورٹ کے 9 ججز میں سے چھ ، تین سے فیصلہ دیا، مقدمات ماتحت عدالتوں کو منتقل
مزید پڑھ »
توہین عدالت کیس: فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لیخود کو سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں، میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کی جائے: سابق وزیر کی استدعا
مزید پڑھ »