توہین عدالت کیس: فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

Supreme Court خبریں

توہین عدالت کیس: فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

خود کو سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں، میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کی جائے: سابق وزیر کی استدعا

/ فائل فوٹو

سیینٹر فیصل واوڈا نے عدالت میں شوکاز کا نیا جواب جمع کرایا جس میں غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے کہا گیا ہےکہ خود کو سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں، میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کی جائے، میری پریس کانفرنس سے عدلیہ کا وقار مجروح ہوا تو غیر مشروط معافی مانگتا ہوں، میری پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین نہیں تھا۔توہین عدالت کیس: فیصل واوڈا کا سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگنے سے...

فیصل وواڈا کے جواب میں قرآن و احادیث کے حوالہ جات بھی دیے گئے اور کہا گیا کہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں صدق دل سے غیرمشروط معافی مانگتا ہوں، قرآن پاک کی تلاوت کے بعد انتہائی متاثر ہوا ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لیتوہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لیمعزز عدالت سے معافی کی درخواست اور خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں: مصطفیٰ کمال
مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکارفیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکاراسلام آباد : سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار کردیا،پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین کرنا نہیں تھا۔
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: فیصل واوڈا کا سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگنے سے انکارتوہین عدالت کیس: فیصل واوڈا کا سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگنے سے انکارفیصل واوڈا نے توہین عدالت نوٹس پر 16صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس؛ مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)توہین عدالت کیس میں مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی، وکیل فروغ نسیم نے کہاکہ مصطفیٰ کمال کی جانب سے غیرمشروط معافی مانگ لی گئی،مصطفی ٰ کمال خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کیخلاف توہین عدالت ازخودنوٹس کیس کی سماعت...
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس : مصطفیٰ کمال کی معافی کی درخواست مسترد، فیصل واوڈا سے دوبارہ طلبتوہین عدالت کیس : مصطفیٰ کمال کی معافی کی درخواست مسترد، فیصل واوڈا سے دوبارہ طلباسلام آباد: توہین عدالت کیس میں ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال کی معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصل واوڈا سے جواب طلب کر لیا۔
مزید پڑھ »

فیصل واوڈا توہین عدالت کیس، 28 نیوز چینلز کو نوٹسز جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واوڈا توہین عدالت کیس میں 28 نیوز چینلز کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق  فیصل واوڈا توہین عدالت کیس میں حکم نامہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز بتائیں کیوں نہ ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے۔حکم نامے میں آئندہ سماعت پر ٹی وی چینلز، فیصل واوڈا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:31:03