اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)توہین عدالت کیس میں مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی، وکیل فروغ نسیم نے کہاکہ مصطفیٰ کمال کی جانب سے غیرمشروط معافی مانگ لی گئی،مصطفی ٰ کمال خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کیخلاف توہین عدالت ازخودنوٹس کیس کی سماعت...
بھارتی ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے سے متعلق راہول ڈریوڈ کیساتھ کیا بات ...اسلام آبادتوہین عدالت کیس میں مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی، وکیل فروغ نسیم نے کہاکہ مصطفیٰ کمال کی جانب سے غیرمشروط معافی مانگ لی گئی،مصطفی ٰ کمال خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑ رہے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کیخلاف توہین عدالت ازخودنوٹس کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان کی کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی،بنچ میں جسٹس عرفان سعادت اور جسٹ نعیم افغان شامل ہیں،فیصل واوڈا ور مصطفی کمال عدالت میں پیش ہوئے،وکیل فروغ نسیم نے کہاکہ مصطفیٰ کمال کی جانب سے غیرمشروط معافی مانگ لی گئی،مصطفی ٰ کمال خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑ رہے ہیں۔وکیل فروغ نسیم نے مصطفیٰ کمال کا معافی کابیان پڑھ کر سنا دیا،وکیل نے استدعا کی کہ عدالت...
آزادی کے بعد بھارت کا پہلا لوک سبھا الیکشن کب ہوا ،بیلٹ پیپر کا سائز کیا تھا ، کتنی نشستیں تھیں اور کس جماعت نے جیتا تھا ۔۔؟ وہ تمام دلچسپ معلومات جو آپ بھی جانیے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاکہ فیصل واوڈا کے وکیل کہاں ہیں؟فیصل واوڈا کے وکیل معیز احمد روسٹرم پر آ گئے، چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ہمارا گزشتہ سماعت کا حکم نامہ کیا تھا؟ دکھائیں!چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ کیا مصطفی ٰ کمال نے فیصل واوڈا سے متاثر ہو کر دوسرے روز میڈیا سے گفتگو کی،وکیل فروغ نسیم نے کہا کہ مصطفی ٰ کمال کی پریس کانفرنس محض اتفاق تھا،چیف جسٹس نے فروغ نسیم سے استفسار کیا کہ کیا آپ لوگ فیصل واوڈا سے متاثر نہیں ہیں؟کیا آپ اب بھی سینیٹر ہیں؟وکیل فروغ نسیم نے جواب دیا کہ میں اب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لیمعزز عدالت سے معافی کی درخواست اور خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں: مصطفیٰ کمال
مزید پڑھ »
فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری، ذاتی حیثیت میں طلباسلام آباد : سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
توہین عدالت کیس: فیصل واوڈا کا سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگنے سے انکارفیصل واوڈا نے توہین عدالت نوٹس پر 16صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا
مزید پڑھ »
فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکاراسلام آباد : سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار کردیا،پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین کرنا نہیں تھا۔
مزید پڑھ »
عدلیہ مخالف بیان ، ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لیاسلام آباد : ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر غیر مشروط معافی مانگ لی اور کہا معززعدالت سےمعافی کی درخواست اور خود کرعدالت کے رحم وکرم پر چھوڑتا ہوں۔
مزید پڑھ »
مصطفیٰ کمال سمجھتے ہیں توہین عدالت نہیں کی تو معافی قبول نہیں کریں گے، چیف جسٹسمصطفی کمال نے توہین نہیں کی تو معافی کیوں مانگ رہے ہیں؟ آئینی ادارے پر تنقید کرنا اراکین پارلیمنٹ کا حق نہیں، چیف جسٹس
مزید پڑھ »