اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واوڈا توہین عدالت کیس میں 28 نیوز چینلز کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا توہین عدالت کیس میں حکم نامہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز بتائیں کیوں نہ ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے۔حکم نامے میں آئندہ سماعت پر ٹی وی چینلز، فیصل واوڈا...
فیصل واوڈا توہین عدالت کیس، 28 نیوز چینلز کو نوٹسز جاریاسلام آباد سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واوڈا توہین عدالت کیس میں 28 نیوز چینلز کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا توہین عدالت کیس میں حکم نامہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز بتائیں کیوں نہ ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے۔حکم نامے میں آئندہ سماعت پر ٹی وی چینلز، فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے، حکم نامے کے مطابق مصطفیٰ کمال نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگی۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ وکیل کے مطابق فیصل واوڈا نے اپنے جواب میں کچھ حقائق پیش کیے، وکیل کے مطابق وقت دیا جائے تو فیصل واوڈا اضافی جواب جمع کرائیں گے۔حکم نامے کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری، ذاتی حیثیت میں طلباسلام آباد : سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکاراسلام آباد : سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار کردیا،پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین کرنا نہیں تھا۔
مزید پڑھ »
توہین عدالت کیس: فیصل واوڈا کا سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگنے سے انکارفیصل واوڈا نے توہین عدالت نوٹس پر 16صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا
مزید پڑھ »
توہین عدالت کیس : مصطفیٰ کمال کی معافی کی درخواست مسترد، فیصل واوڈا سے دوبارہ طلباسلام آباد: توہین عدالت کیس میں ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال کی معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصل واوڈا سے جواب طلب کر لیا۔
مزید پڑھ »
توہین عدالت کیس؛ مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)توہین عدالت کیس میں مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی، وکیل فروغ نسیم نے کہاکہ مصطفیٰ کمال کی جانب سے غیرمشروط معافی مانگ لی گئی،مصطفی ٰ کمال خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کیخلاف توہین عدالت ازخودنوٹس کیس کی سماعت...
مزید پڑھ »
جسٹس بابر کیخلاف مہم منظم تھی، آئی ایس آئی کی رپورٹ نامکمل ہے: اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم اور فیملی ڈیٹا لیک کرنے پر توہین عدالت کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
مزید پڑھ »