اگر فوج میں کوئی اپنے ذاتی فائدے کے لیے کسی مخصوص سیاسی ایجنڈے کو پروان چڑھاتا ہے تو خود احتسابی کا نظام حرکت میں آجاتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
فیض حمید نے آرمی ایکٹ کی خلاف ورزیاں کیں جس کے بعد کورٹ مارشل کی کارروائی شروع ہوئی: ترجمان پاک فوجڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 8 ماہ میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے خلاف 32 ہزار 173 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے گئے۔انکا کہنا تھا کہ 8 ماہ میں 193 بہادر افسران اور جوانو نے جام شہادت نوش کیا پوری قوم انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
فیض حمید ٹرائل کا بتانے والے عمران کون ہوتے؟ اگرانکا اس معاملے میں ٹرائل ہوا تو اوپن ہی ہوگا: سکیورٹی ذرائعڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 25 اور 26 اگست کی رات بلوچستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں کی گئیں، سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 21 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاک فوج نا کسی جماعت کی مخالف ہے نا اسکا کوئی سیاسی ایجنڈا ہے، اگر فوج میں کوئی اپنے ذاتی فائدے کے لیے کسی مخصوص سیاسی ایجندے کو پروان چڑھاتا ہے تو خود احتسابی کا نظام حرکت میں آجاتا ہے اور ثبوت کی روشنی میں...
انکا کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر فیض حمید کے کیس میں ریٹائر افسر کے خلاف ٹاپ سٹی کیس میں درخواست موصول وزارت دفاع کے زریعے موصول ہوئی، 12 اگست کو فوج نے آگاہ کیا کے ریٹائر آفیسر نے آرمی ایکٹ کی خلاف ورزیاں کی ہے اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات سامنے آئے جس پر کورٹ مارشل کی کارروائی کا آغاز کیا گیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ فیض حمید کیس اس بات کا ثبوت ہے کے پاک فوج ذاتی اور سیاسی مفادات کے لیے کی گئی خلاف ورزیوں کو کس قدر سنجیدہ لیتی ہے اور بلا تفریق قانون کے مطابق کارروائی کرتی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف امید کرتے ہیں اس طرح کی بلا تفریق خود احتسابی باقی اداروں کو ترقیب دیتی ہے کہ اگر کوئی بھی ذاتی یا سیاسی مقاصد کے لیے کوئی اپنے منصب کے لیے استعمال کرتا ہے تو وہ اسکو بھی جواب دے کریں گے۔اگر بل گیٹس روزانہ 10 لاکھ ڈالرز خرچ کریں تو انہیں پوری دولت خرچ کرنے میں کتنا وقت لگے گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیض حمید 2024 کے الیکشن میں پرو پی ٹی آئی متحرک رہے، عرفان صدیقیپاک فوج نےلیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے کر فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا
مزید پڑھ »
فیض حمید کے خلاف ٹاپ سٹی کیس میں کورٹ مارشل کی کارروائی کیسے ہو گی؟پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ ملک کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اور اس وقت وہ فوجی تحویل میں ہیں۔ ٹاپ سٹی کیس میں ان پر کیا الزامات عائد کیے گئے تھے اور اب پاکستانی فوج ان کے ’کورٹ مارشل کا عمل‘ کیسے آگے بڑھائے...
مزید پڑھ »
اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کا کیس: سیکرٹری دفاع ، داخلہ اور آئی جی اسلام آباد عدالت طلباب تمام فریقین کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کروں گا، فریقین جواب دیں کہ کیوں نا ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے: عدالت
مزید پڑھ »
ثاقب نثار ہو یا جو بھی، فیض حمید کی گرفتاری کے بعد معاملات آگے بڑھیں گے: وزیر اطلاعاتجنرل فیض کی گرفتاری کے بعد معاملات آگے چلے، فوج نے شفاف تحقیقات کیں، تحقیقات کا دائرہ کار بڑھتا نظر آ رہا ہے: عطا تارڑ
مزید پڑھ »
فوج کا اپنا اسٹرکچر ہے جس کیخلاف کارروائی کریں ان کی مرضی، چیئرمین پی ٹی آئیپی ٹی آئی نے قمر جاوید باجوہ کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا کبھی مطالبہ نہیں کیا ، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »
مارگلہ ہلز کیس: سیکرٹری کابینہ نے بھائی کو بچانے کیلئے الزام وزیراعظم پر دھر دیا: چیف جسٹس برہممارگلہ ہلز سے متعلق حکم کے بعد سپریم کورٹ کے خلاف پروپیگنڈا شروع ہوگیا، فریقین کی رضامندی سے حکم جاری ہوا پھرپروپیگنڈا کون کر رہا ہے؟ چیف جسٹس
مزید پڑھ »