فیض حمید کے خلاف ٹاپ سٹی کیس میں کورٹ مارشل کی کارروائی کیسے ہو گی؟

پاکستان خبریں خبریں

فیض حمید کے خلاف ٹاپ سٹی کیس میں کورٹ مارشل کی کارروائی کیسے ہو گی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 94 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 59%

پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ ملک کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اور اس وقت وہ فوجی تحویل میں ہیں۔ ٹاپ سٹی کیس میں ان پر کیا الزامات عائد کیے گئے تھے اور اب پاکستانی فوج ان کے ’کورٹ مارشل کا عمل‘ کیسے آگے بڑھائے...

پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ ملک کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اور اس وقت وہ فوجی تحویل میں ہیں۔

اگرچہ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے اسے ایک ایسا ’احتسابی عمل‘ قرار دیا ہے جس سے ’فوج پر عوام کا اعتماد بڑھے گا‘ تاہم آئی ایس پی آر کی جانب سے ان ’خلاف ورزیوں‘ کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ انھوں نے کہا کہ آرمی ایکٹ کے سیکشن 92 میں کسی بھی فوجی افسر کی ریٹائرمنٹ کے 6 ماہ کے بعد اگر ان کے خلاف کوئی الزام ہو تو ان کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی نہیں ہوسکتی تاہم آرمی ایکٹ کے سیکشن 31 اور 40 اس سے مستثنیٰ ہے۔

اس درخواست میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ملاقات کے دوران جنرل فیض حمید نے درخواست گزار کو کہا کہ ’واقعے میں چوری کیا گیا یا چھینا گیا 400 تولہ سونا اور نقدی کے سوا کچھ چیزیں واپس کردیں گے۔‘ کورٹ مارشل کی کارروائی کے متعلق کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کا کہنا ہے کہ ایک حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل کی سربراہی میں ایک عدالت قائم کی جاتی ہے جس میں دو ممبروں کے علاوہ جج ایڈووکیٹ جنرل برانچ کا نمائندہ بھی شامل ہوتا ہے۔کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کہتے ہیں کہ کسی بھی شخص کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کی صورت میں اس فوجی افسر کی گرفتاری کے 24 گھنٹوں کے اندراندر چارج شیٹ فراہم کی جاتی ہے اور پھر اس کے بعد ملزم پر الزامات کی کاپی بھی فراہم کردی جاتی...

معیز احمد خان کی جانب سے دائر کردہ پیٹیشن میں کہا گیا تھا کہ 12 مئی 2017 کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی ایما پر خفیہ ادارے کے حکام نے ٹاپ سٹی کے دفتر اور ان کے گھر پر چھاپہ مارا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے متعلقہ ریکارڈ طلب کیا تو عدالت کو بتایا گیا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے عہدہ چھوڑنے سے قبل تمام ریکارڈ کو ضائع کرنے کا حکم دیا تھا۔

ریٹائرمنٹ کے بعد فیض حمید کے اقدامات کی وجہ سے پاکستان مُسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت کو مُشکلات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا کہ ’جو اقدامات پی ٹی آئی کی جانب سے نو مئی سے قبل اور اس کے بعد کیے گئے اور آج کل بھی جو اُن کی حکمتِ عملی ہے، ان کا عمل دخل اس سب میں تھا۔‘ تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس بارے میں پاکستان مُسلم لیگ ن نے کوئی انکوائری نہیں کی جس سے یہ چیز ثابت ہوئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیض حمید 2024 کے الیکشن میں پرو پی ٹی آئی متحرک رہے، عرفان صدیقیفیض حمید 2024 کے الیکشن میں پرو پی ٹی آئی متحرک رہے، عرفان صدیقیپاک فوج نےلیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے کر فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا
مزید پڑھ »

فوج کا اپنا اسٹرکچر ہے جس کیخلاف کارروائی کریں ان کی مرضی، چیئرمین پی ٹی آئیفوج کا اپنا اسٹرکچر ہے جس کیخلاف کارروائی کریں ان کی مرضی، چیئرمین پی ٹی آئیپی ٹی آئی نے قمر جاوید باجوہ کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا کبھی مطالبہ نہیں کیا ، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

لوڈشیڈنگ انتہائی ضرورت کے وقت بھی ایک گھنٹے سے زیادہ نہ کی جائے، نیپرا کی کے الیکٹرک کو ہدایتلوڈشیڈنگ انتہائی ضرورت کے وقت بھی ایک گھنٹے سے زیادہ نہ کی جائے، نیپرا کی کے الیکٹرک کو ہدایتہدایات پرعمل نہ کرنے کی صورت میں کے الیکٹرک کےخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی: نیپرا
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گیوفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گیوفاقی کابینہ کے اجلاس میں عمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی منظوری بھی لی جائے گی: ذرائع
مزید پڑھ »

اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کا کیس: سیکرٹری دفاع ، داخلہ اور آئی جی اسلام آباد عدالت طلباظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کا کیس: سیکرٹری دفاع ، داخلہ اور آئی جی اسلام آباد عدالت طلباب تمام فریقین کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کروں گا، فریقین جواب دیں کہ کیوں نا ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے: عدالت
مزید پڑھ »

جنرل فیض کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران گرفتار، نام بھی سامنے آگئےجنرل فیض کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران گرفتار، نام بھی سامنے آگئےگرفتار ریٹائرڈ افسران میں دو بریگیڈیئرز اور ایک کرنل شامل ہے، تینوں سہولت کاری کا کام کرتے تھے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:42:27