اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کا کیس: سیکرٹری دفاع ، داخلہ اور آئی جی اسلام آباد عدالت طلب

Imran Khan خبریں

اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کا کیس: سیکرٹری دفاع ، داخلہ اور آئی جی اسلام آباد عدالت طلب
Islamabad High CourtPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

اب تمام فریقین کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کروں گا، فریقین جواب دیں کہ کیوں نا ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے: عدالت

/ فائل فوٹو

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اظہرمشوانی کے دو لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں درخواست گزار کے وکلا اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کے مؤقف پر جسٹس میاں گل حسن نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب تمام فریقین کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کروں گا، فریقین جواب دیں کہ کیوں نا ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Islamabad High Court Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اظہر مشوانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی؛ فریقین کیخلاف توہینِ عدالت کارروائی کا فیصلہاظہر مشوانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی؛ فریقین کیخلاف توہینِ عدالت کارروائی کا فیصلہعدالت نے سیکرٹری دفاع، سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید سے متعلق فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کو اسلام آباد کی حدود سے باہر لے جانے سے روک دیا،عدالت نے آئی جی اسلام آباد ،ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کر لیا،آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی ایف آئی اے کو ساڑھے 5بجے ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا، عدالت نے کہاکہ ساڑھے 5 بجے صنم جاوید کو پیش کریں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ صنم...
مزید پڑھ »

کراچی میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، پولیس نے جان بچا لیکراچی میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، پولیس نے جان بچا لیوزیر داخلہ سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ایس ایس پی ملیر اور انکی ٹیم کے لیے نقد انعام کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل: جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر وزارت داخلہ و قانون کے حکام عدالت طلبارشد شریف قتل: جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر وزارت داخلہ و قانون کے حکام عدالت طلبآپ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کی کوشش کر رہے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق کا آئی جی اسلام آباد کے وکیل سے مکالمہ
مزید پڑھ »

جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے، چیف جسٹسجرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے، چیف جسٹسعدالت کا چیئرپرسن وائلڈ لائف بورڈ کی برطرفی روکنے اور وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کا عمل روکنے کا حکم
مزید پڑھ »

امریکی قانون سازوں کا بنگلادیش کی سابق حکومت کے اہلکاروں پر پابندیوں کا مطالبہامریکی قانون سازوں کا بنگلادیش کی سابق حکومت کے اہلکاروں پر پابندیوں کا مطالبہشیخ حسینہ کی جماعت عوامی لیگ کے جنرل سیکرٹری اور وزیر داخلہ پر پابندی لگائی جائے: اراکین کانگریس کا وزیر خارجہ اور وزیر خزانہ کو خط
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:15:34