آپ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کی کوشش کر رہے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق کا آئی جی اسلام آباد کے وکیل سے مکالمہ
۔ فوٹو فائل
صحافی ارشد شریف قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن سے متعلق درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر نے کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہنا تھا سپریم کورٹ کے سامنے کمیشن کا معاملہ بھی تھا، جس پر چیف جسٹس نے کہا اس حوالے سے کیا قباحت ہے؟ اس کی تحقیقات تو ہونی چاہیے، آج نہیں تو 10 سال بعد تحقیقات ہونی تو ہیں۔’ارشد شریف کا قتل شناخت میں غلطی کا نتیجہ نہیں‘، کینین عدالت کا پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکمپولیس حکام نے عدالت میں کہا کہ یہاں پیچیدگی آئے گی، مرکزی ملزم جب کینیا میں ہے تو اس کے بغیر کارروائی کیسے آگے بڑھ سکتی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظکیس بہت اہم ہے، سنجیدہ سوالات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری پر اٹھے ہیں، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سامنے ریکارڈ دبانے کی کوشش کی: عدالت
مزید پڑھ »
فواد چودھری پر سفری پابندی: وزارت داخلہ کے نمائندے عدالت طلبسابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکلوانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کے نمائندے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے فواد چودھری کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکلوانے کی درخواست پرسماعت کی ، عدالت نے وزارتِ داخلہ کے نمائندے کو 9 جولائی کو طلب...
مزید پڑھ »
کینیا کی عدالت نے ارشد شریف کے قتل میں ملوث پولیس افسران کو مجرم قرار دیدیا، ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کینیا کی ہائیکورٹ نے پاکستانی صحافی ارشدشریف کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے فیملی کو ایک کروڑ کینین شیلنگ (2 کروڑ 17 لاکھ روپے )ہرجانہ ادا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ، ارشدشریف کو اکتوبر 2022 میں کینیا کے پولیس افسران نے مبینہ طور پر غلطی سے گوری مال کر قتل کر دیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق کینین ہائیکورٹ نے صحافی ارشد...
مزید پڑھ »
ارشد شریف قتل کیس؛ کینیا کی عدالت کا پولیس اور سیکیورٹی ایجنسیوں کیخلاف تحقیقات کا حکمپاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ نہیں تھا، کینیا کی عدالت کا فیصلہ
مزید پڑھ »
کینین عدالت کے فیصلے پر ارشد شریف کی اہلیہ کا ردعمل بھی آگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صحافی ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق کا فیصلے کے بعد ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ میں نے کینیا میں ارشد شریف کا مقدمہ جیت لیا ہے،میرے ساتھ کوئی بھی نہیں کھڑا تھا،میں نے اس چار دیواری سے جدوجہد شروع کی تھی،مجھے پتا ہے میں ارشد کو واپس نہیں لا سکتی۔ جویریہ صدیق نے کہا کہ یہ کرنا ضروری تھا تاکہ ایک مثال قائم ہو سکے...
مزید پڑھ »
روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاریجرائم کی عالمی عدالت نے یوکرین میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے پر روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
مزید پڑھ »