کینین عدالت کے فیصلے پر ارشد شریف کی اہلیہ کا ردعمل بھی آگیا

پاکستان خبریں خبریں

کینین عدالت کے فیصلے پر ارشد شریف کی اہلیہ کا ردعمل بھی آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صحافی ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق کا فیصلے کے بعد ویڈیو   پیغام میں کہنا تھا کہ میں نے کینیا میں ارشد شریف کا مقدمہ جیت لیا ہے،میرے ساتھ کوئی بھی نہیں کھڑا تھا،میں نے اس چار دیواری سے جدوجہد شروع کی تھی،مجھے پتا ہے میں ارشد کو واپس نہیں لا سکتی۔ جویریہ صدیق نے کہا کہ یہ کرنا ضروری تھا تاکہ ایک مثال قائم ہو سکے...

کینین عدالت کے فیصلے پر ارشد شریف کی اہلیہ کا ردعمل بھی آگیااسلام آباد صحافی ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق کا فیصلے کے بعد ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ میں نے کینیا میں ارشد شریف کا مقدمہ جیت لیا ہے،میرے ساتھ کوئی بھی نہیں کھڑا تھا،میں نے اس چار دیواری سے جدوجہد شروع کی تھی،مجھے پتا ہے میں ارشد کو واپس نہیں لا سکتی۔

جویریہ صدیق نے کہا کہ یہ کرنا ضروری تھا تاکہ ایک مثال قائم ہو سکے کہ صحافیوں کو ایسے ہراساں نہیں کیا جا سکتا،ارشد کو کینیا میں انصاف دلوا لیا ہے لیکن پاکستان میں انصاف دلوانا باقی ہے۔ مذہب کی توہین کرنے والا مسلما ن، عیسائی، سکھ اور ہندو نہیں بلکہ مجرم ہوتا ہے,وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز خیال رہے کہ کینیا کی ہائیکورٹ نے پاکستانی صحافی ارشدشریف کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے فیملی کو ایک کروڑ کینین شیلنگ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ، ارشدشریف کو اکتوبر 2022 میں کینیا کے پولیس افسران نے مبینہ طور پر غلطی سے گوری مال کر قتل کر دیا تھا ۔سندھ میں علاج کے پیسے نہ ہونے پر باپ نے 15 دن کی بیٹی زندہ دفن کردی، زمانہ جاہلیت کی ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارشد شریف قتل کیس؛ کینیا کی عدالت کا پولیس اور سیکیورٹی ایجنسیوں کیخلاف تحقیقات کا حکمارشد شریف قتل کیس؛ کینیا کی عدالت کا پولیس اور سیکیورٹی ایجنسیوں کیخلاف تحقیقات کا حکمپاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ نہیں تھا، کینیا کی عدالت کا فیصلہ
مزید پڑھ »

ایک سیاسی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح کی بنیاد پر نا اہل ہوئی: جسٹس اطہر من اللہایک سیاسی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح کی بنیاد پر نا اہل ہوئی: جسٹس اطہر من اللہسپریم کورٹ کے فیصلے کا مقصد کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابات سے باہر کرنا نہیں تھا، عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی گئی: جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھ »

سوات میں ہجوم کے تشدد سے شہری کی ہلاکت ، امریکہ کا ردعمل بھی آگیاواشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کر دیا اور ہجوم کے ہاتھوں شہری کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔  واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستانی عوام نے دہشت گرد حملوں سے بہت زیادہ نقصان اٹھایا، کسی بھی ملک کو ایسی دہشت گردی کا شکار نہیں ہونا...
مزید پڑھ »

شامی سے شادی کی خبروں پر ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل آگیاشامی سے شادی کی خبروں پر ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل آگیاحال ہی میں ثانیہ مرزا اور فاسٹ بولر محمد شامی کی مستقبل میں شادی کرنے کی افواہیں گردش کرنا شروع ہوئی تھیں
مزید پڑھ »

حارث رؤف کے ساتھ مداح کی بدتمیزی پر محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیاحارث رؤف کے ساتھ مداح کی بدتمیزی پر محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیاہمارے کھلاڑیوں کے ساتھ ایسے واقعات مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں، چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »

زینب جمیل پر قاتلانہ حملہ کیس میں شوہر کی عبوری ضمانت خارجزینب جمیل پر قاتلانہ حملہ کیس میں شوہر کی عبوری ضمانت خارجسابقہ اداکارہ کے شوہر پر اپنی اہلیہ پر فائرنگ کروانے کا الزام ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 10:00:47