سوات میں ہجوم کے تشدد سے شہری کی ہلاکت ، امریکہ کا ردعمل بھی آگیا

پاکستان خبریں خبریں

سوات میں ہجوم کے تشدد سے شہری کی ہلاکت ، امریکہ کا ردعمل بھی آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کر دیا اور ہجوم کے ہاتھوں شہری کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔  واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستانی عوام نے دہشت گرد حملوں سے بہت زیادہ نقصان اٹھایا، کسی بھی ملک کو ایسی دہشت گردی کا شکار نہیں ہونا...

سوات میں ہجوم کے تشدد سے شہری کی ہلاکت ، امریکہ کا ردعمل بھی آگیاواشنگٹن امریکا نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کر دیا اور ہجوم کے ہاتھوں شہری کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔

واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستانی عوام نے دہشت گرد حملوں سے بہت زیادہ نقصان اٹھایا، کسی بھی ملک کو ایسی دہشت گردی کا شکار نہیں ہونا چاہیئے، علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں امریکا اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے۔ میتھیو ملر نے مزید کہا کہ سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کے واقعے پر تشویش ہے، متاثرہ خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں، زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے خواہاں ہیں، مذہبی طور پر تشدد کے واقعات پر تشویش ہے، تشدد یا تشدد کی دھمکی اظہار کی قابل قبول شکل نہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انسانی حقوق، مذہبی، اظہار رائے کی آزادی، پرامن اجتماع کے حق کا احترام کیا جائے، پاکستانی ہم منصب سے مذہبی آزادی، اقلیتوں سے سلوک، انسانی حقوق کے مسائل پر بات کرتے رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوات: مدین میں توہینِ قرآن کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سیاح کی ہلاکتسوات: مدین میں توہینِ قرآن کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سیاح کی ہلاکتپاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں مشتعل ہجوم نے توہینِ قرآن کا الزام لگا کر ایک سیاح کو پولیس کی تحویل سے زبردستی نکال کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ہلاک کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی: ناظم آباد میں بچے کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، شہری بچے کا ماموں نکلاکراچی: ناظم آباد میں بچے کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، شہری بچے کا ماموں نکلاتحقیقات میں مشتعل افراد کی جانب سے شہری پر بچے کے اغوا کا الزام غلط ثابت ہوا، جس شہری پر بچے کے اغواکا الزام لگایا گیا وہ بچے کا ماموں ہے: پولیس
مزید پڑھ »

ردھیما پنڈت کی کرکٹر شوبھمن گل سے شادی کی خبریں، اداکارہ کا ردعمل بھی آگیاردھیما پنڈت کی کرکٹر شوبھمن گل سے شادی کی خبریں، اداکارہ کا ردعمل بھی آگیااس سے قبل شوبھمن کا نام بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر اور سارہ علی خان کے ساتھ بھی جوڑا جا چکا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیویارک کے ناقص پچز کے معاملے پر آئی سی سی کا دوٹوک بیانٹی 20 ورلڈ کپ: نیویارک کے ناقص پچز کے معاملے پر آئی سی سی کا دوٹوک بیانٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران نیویارک کے گراؤنڈ کی غیر معیاری پچز پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے جس پر آئی سی کا بیان بھی آگیا۔
مزید پڑھ »

امریکہ سے پاکستان کی شکست پر بھارتی کپتان روہت شرما کا بیان بھی سامنے آگیانیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ یہ نہیں سوچ سکتے کہ پچھلا میچ پاکستان ہارا تو یہ بھی ہار سکتا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی میں صورتحال بدل جاتی ہے، پاکستان گزشتہ ایونٹ میں زمبابوے سے ہارنے کے بعد بھی فائنل کھیلا تھا۔نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روہت شرما کا کہنا تھا کہ پچ جیسی ہو، سامنا کسی سے بھی ہو، ہمیں...
مزید پڑھ »

شامی سے شادی کی خبروں پر ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل آگیاشامی سے شادی کی خبروں پر ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل آگیاحال ہی میں ثانیہ مرزا اور فاسٹ بولر محمد شامی کی مستقبل میں شادی کرنے کی افواہیں گردش کرنا شروع ہوئی تھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 19:53:19