سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکلوانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کے نمائندے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے فواد چودھری کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکلوانے کی درخواست پرسماعت کی ، عدالت نے وزارتِ داخلہ کے نمائندے کو 9 جولائی کو طلب...
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکلوانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کے نمائندے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے فواد چودھری کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکلوانے کی درخواست پرسماعت کی ، عدالت نے وزارتِ داخلہ کے نمائندے کو 9 جولائی کو طلب کرلیا۔دوران سماعت فواد چودھری کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ فواد چودھری کا نام ای سی ایل پر ہے یا پی این آئی ایل پر ہے؟ سادہ...
قانون بھی چیلنج کر دیا ہے، قانون چیلنج ہوگیا تو اب اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرنا پڑے گا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ میں تو ویسے بھی سب کو باہر جانے کی اجازت دے رہا ہوں، گرمیوں کا موسم ہے ویسے بھی ہر کوئی باہر جا رہا ہے، حکومت نے بھی تھوک کے حساب سے نام سفری پابندی کی لسٹوں میں ڈال دیئے ہیں۔ڈپٹی اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ پتہ نہیں کون کون سی لسٹیں بنا دی ہیں، فواد چودھری کا سب کچھ یہاں ہے واپس کیوں نہیں آئیں گے؟ فواد چودھری کو تین چار ہفتے کیلئے جانا ہوگا واپس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے بھی تھوک کے حساب سے نام سفری پابندی کی لسٹوں میں ڈال دیئے ہیں،چیف ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکلوانے کی درخواست پر وزارتِ داخلہ کے نمائندے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ میں تو ویسے بھی سب کو باہر جانے کی اجازت دے رہا ہوں،گرمیوں کا موسم ہے ویسے بھی ہر کوئی باہر جا رہا ہے،حکومت نے...
مزید پڑھ »
ججز سمیت قانون سے کوئی بالاتر نہیں ادارے اپنی حدود میں کام کریں، جسٹس محسن کیانیقومی سلامتی کے معاملات پر ان کیمرا پروسیڈنگ اور اس کی رپورٹنگ پر پابندی لگائیں گے، عدالت
مزید پڑھ »
فواد چودھری نے شاہد آفریدی کو ڈفر کہہ دیا، دونوں کے حامی سوشل میڈیا پر آمنے ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کبھی اپنے کھیل کو لے کر تو کبھی متنازع بیانات کی وجہ سے ہمیشہ سے ہی خبروں کی زینت رہے ہیں تاہم گزشتہ کچھ عرصے سے انہیں سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے، جہاں خاص طور پر تحریک انصاف کے حامی صارفین اور سیاستدان انہیں آڑے ہاتھوں لینے سے باز نہیں آتے۔چند دن قبل...
مزید پڑھ »
امریکی ایوان نمائندگان میں عالمی عدالت پر پابندی کے حق میں بل منظوربل کے حق میں 247 جبکہ مخالف میں 155 ووٹ پڑے تاہم سینیٹ میں مزید ووٹ کم ہونے کا امکان ہے، رپورت
مزید پڑھ »
امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی عدالت پر پابندی کے حق میں بل منظورکرلیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ایوان نمائندگان میں قانون منظور کیا گیا جس کے تحت غزہ پر وحشیانہ بمباری کرنے پر اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور وزیردفاع یووا گیلنٹ کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے والی آئی سی سی پر پابندی عائد ہوگی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ایوان نمائندگان میں قانون سازی کے حق میں 247 جبکہ مخالفت...
مزید پڑھ »
امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی عدالت پر پابندی کے حق میں بل منظورکرلیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ایوان نمائندگان میں قانون منظور کیا گیا جس کے تحت غزہ پر وحشیانہ بمباری کرنے پر اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور وزیردفاع یووا گیلنٹ کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے والی آئی سی سی پر پابندی عائد ہوگی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ایوان نمائندگان میں قانون سازی کے حق میں 247 جبکہ مخالفت...
مزید پڑھ »