حکومت نے بھی تھوک کے حساب سے نام سفری پابندی کی لسٹوں میں ڈال دیئے ہیں،چیف ...

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے بھی تھوک کے حساب سے نام سفری پابندی کی لسٹوں میں ڈال دیئے ہیں،چیف ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکلوانے کی درخواست پر وزارتِ داخلہ کے نمائندے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ میں تو ویسے بھی سب کو باہر جانے کی اجازت دے رہا ہوں،گرمیوں کا موسم ہے ویسے بھی ہر کوئی باہر جا رہا ہے،حکومت نے...

مردان میں دھماکا، ہلاکتیںحکومت نے بھی تھوک کے حساب سے نام سفری پابندی کی لسٹوں میں ڈال دیئے ہیں،چیف جسٹس عامر فاروق کے فوادچودھری کی درخواست پر ریمارکس، وزارت داخلہ کا نمائندہ طلباسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکلوانے کی درخواست پر وزارتِ داخلہ کے نمائندے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ میں تو ویسے بھی سب کو باہر جانے کی اجازت دے رہا ہوں،گرمیوں کا موسم ہے ویسے بھی ہر کوئی باہر جا رہا...

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فواد چودھری کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکلوانے کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت فواد چودھری کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ فواد چودھری کا نام ای سی ایل پر ہے یا پی این آئی ایل پر ہے؟ سادہ سا کیس تھا آپ نے خود پیچیدہ کر دیا ہے، آپ نے پی این آئی ایل قانون بھی چیلنج کر دیا ہے، قانون چیلنج ہو گیا تو اب اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرنا پڑے گا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ میں تو ویسے بھی سب کو...

چیف جسٹس نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ پتہ نہیں کون کون سی لسٹیں بنا دی ہیں،فوادچودھری کا سب کچھ یہاں ہے واپس کیوں نہیں آئیں گے؟فوادچودھری نے تین چار ہفتے کیلئے جانا ہوگا واپس آجائیں گے،عدالت نے وزارتِ داخلہ کے نمائندے کو ذاتی حیثیت میں 9 جولائی کو طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی 2025؛ امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقاتچیمپئنز ٹرافی 2025؛ امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقاتبی سی سی آئی نے ہمیشہ کی طرح گیند حکومت کے کورٹ میں ڈال دی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی 2025؛ امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقاتچیمپئنز ٹرافی 2025؛ امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقاتبی سی سی آئی نے ہمیشہ کی طرح گیند حکومت کے کورٹ میں ڈال دی
مزید پڑھ »

وکیل تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت عمران خان کے سیل کی تصاویر سامنے لے آئیوکیل تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت عمران خان کے سیل کی تصاویر سامنے لے آئیوفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے موقف کی تردید میں اضافی دستاویزات عدالت میں جمع کروا دیں جن میں سیل کی تصاویر بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

مودی کی تقریبِ حلف برداری؛ کن کن سربراہان مملکت نے شرکت سے معذرت کرلیمودی کی تقریبِ حلف برداری؛ کن کن سربراہان مملکت نے شرکت سے معذرت کرلیمودی کی جوڑ توڑ کی حکومت کی کابینہ کے نام بھی سامنے آگئے
مزید پڑھ »

شادی کرکے بہت خوش ہوں، زندگی بدل گئی ہے، فیروز خانشادی کرکے بہت خوش ہوں، زندگی بدل گئی ہے، فیروز خاناداکار نے حال ہی میں دوسری شادی کی ہے، ان کی اہلیہ کا نام زینب ہے اور وہ پیشے کے اعتبار سے نفسیاتی معالج ہیں
مزید پڑھ »

امریکی تجاویز کی حمایت میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد سلامتی کونسل نے منظور کر لیامریکی تجاویز کی حمایت میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد سلامتی کونسل نے منظور کر لیقرارداد کی حمایت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 ارکان میں سے 14 ارکان نے ووٹ دیئے.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 19:18:07