مودی کی تقریبِ حلف برداری؛ کن کن سربراہان مملکت نے شرکت سے معذرت کرلی

پاکستان خبریں خبریں

مودی کی تقریبِ حلف برداری؛ کن کن سربراہان مملکت نے شرکت سے معذرت کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

مودی کی جوڑ توڑ کی حکومت کی کابینہ کے نام بھی سامنے آگئے

مودی کی تقریبِ حلف برداری؛ کن کن سربراہان مملکت نے شرکت سے معذرت کرلیفلسطین کے ہزاروں حامیوں نے وائٹ ہاؤس کو گھیرے میں لے لیاکراچی؛ سگی بہن کو قتل اور بہنوئی کو زخمی کرنیوالا مفرور ملزم گرفتارپاک بھارت میچ؛ کیا ٹاس اہم کردار ادا کرے گا؟ٹی20 ورلڈکپ کا بڑا ٹاکرا، پاکستان اور بھارت آج مدمقابلمودی کی تقریبِ حلف برداری؛ کن کن سربراہان مملکت نے شرکت سے معذرت کرلیبھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما نریندر مودی مسلسل تیسری بار وزیراعظم منتخب ہوگئے اور آج ایک تقریب میں ملک کی خاتون صدر اُن سے عہدے کا حلف لیں...

اس سلسلے میں نریندر مودی آج مسلسل تیسری بار وزیراعظم کے عہدے کا حلف اُٹھائیں گے اور ممکنہ طور پر 40 کے قریب کابینہ کے وزرا بھی حلف اُٹھائیں گے۔ جن میں بی جے پی کے علاوہ 9 دیگر جماعتوں کے وزرا بھی شامل ہیں۔ مودی جن ممالک کو اپنا قریبی دوست قرار دیتے تھے جن میں امریکا سمیت خلیجی ممالک بالخصوص متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے سربراہان مملکت شامل ہیں لیکن ان میں سے کوئی بھی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کرے گا۔

مودی نے تیسری بار وزیراعظم بن کر تاریخ تو رقم کردی ہے لیکن تقریب حلف برداری میں کسی بھی نمایاں عالمی رہنما کی شرکت نہ ہونے سے مودی کے دیگر ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات کے بلند بانگ دعوؤں اور ہر وقت دوستی کا دم بھرنے کی باتوں کی قلعی کھول گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے غزہ میں جنگ بندی کیلیے عالمی امن کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کردیاچین نے غزہ میں جنگ بندی کیلیے عالمی امن کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کردیاچین میں متحدہ عرب امارات، بحرین، تیونس اور مصر کے سربراہان مملکت نے سمٹ میں شرکت کی
مزید پڑھ »

جھانوی کپور کا فلمی شخصیات کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافرز سے متعلق انکشافجھانوی کپور کا فلمی شخصیات کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافرز سے متعلق انکشافممبئی: بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ جھانوی کپور نے فلمی شخصیات کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافرز (پاپرازی) سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا۔
مزید پڑھ »

جھانوی کپور کا فلمی شخصیات کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافرز سے متعلق انکشافجھانوی کپور کا فلمی شخصیات کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافرز سے متعلق انکشافممبئی: بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ جھانوی کپور نے فلمی شخصیات کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافرز (پاپرازی) سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا۔
مزید پڑھ »

مودی نے استعفیٰ دیدیا؛ نئے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری 8 جون کو ہوگیمودی نے استعفیٰ دیدیا؛ نئے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری 8 جون کو ہوگیعام انتخابات میں مودی کی جماعت گزشتہ الیکشن کے مقابلے میں 100 سے زائد نشستیں ہار گئی
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے شکست دے دیٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے شکست دے دیآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں عقیل حسین کی تباہ کن بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »

پہلی بار ایک ایشیائی شخص کی دولت میں ایک دن میں 69 کھرب روپے کی کمیپہلی بار ایک ایشیائی شخص کی دولت میں ایک دن میں 69 کھرب روپے کی کمیبھارتی انتخابات میں نریندرا مودی کی جماعت کی غیر متوقع ناقص کارکردگی گوتم اڈانی کے لیے تباہ کن ثابت ہوئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:47:47