عام انتخابات میں مودی کی جماعت گزشتہ الیکشن کے مقابلے میں 100 سے زائد نشستیں ہار گئی
مودی نے استعفیٰ دیدیا؛ نئے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری 8 جون کو ہوگیبھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابی مراحل مکمل ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا جب کہ وہ ملک کے نئے وزیراعظم کی حیثیت سے 8 جون کو حلف اٹھائیں گے۔
نریندر مودی مسلسل تیسری بار وزیراعظم کا حلف اُٹھانے جا رہے ہیں اور آنجہانی رہنما نہرو کے بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے رہنما بن جائیں گے۔ آئین کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے الیکشن کے نتائج کے بعد نریندر مودی نے نے ملکی صدر کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔ جسے بھارتی خاتون صدر دروپدی مرمو نے منظور کرلیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گلوکارہ سومیہ خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے گانا تیار کرلیاگانے کی لانچنگ تقریب 29 مئی کو لاہور میں ہوگی
مزید پڑھ »
فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرلیکم جون کو فیروز خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی
مزید پڑھ »
اخلاقی طور پر مودی کو شکست ہوچکی!کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ 4 جون کو سامنے آنے والے انتخابی نتائج وزیر اعظم مودی کی ’اخلاقی اور سیاسی شکست‘ ہے۔
مزید پڑھ »
پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کو دلہن مل گئیعبدو روزک کی شادی کی تقریب متحدہ عرب امارات میں ہی منعقد ہوگی
مزید پڑھ »
مودی نے اپنی جیت کو جمہوریت کی فتح قرار دیدیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارتی عوام نے این ڈی اے پر پورا بھروسہ دکھایا ہے، آج دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور 140 کروڑ بھارتیوں کی جیت ہے۔ نئی دلی میں بھارتی جنتا پارٹی کے ہیڈکوارٹرز میں خطاب کرتے ہوئے مودی نے بھارتی الیکشن کمیشن اور الیکشن کا کام کرنے والوں کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا اتنی گرمی...
مزید پڑھ »
نریندر مودی 8 جون کو تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گےنریندر مودی بھارتی تاریخ میں جواہر لال نہرو کے بعد تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے والی دوسری شخصیت ہیں
مزید پڑھ »