پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کو دلہن مل گئی

پاکستان خبریں خبریں

پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کو دلہن مل گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

عبدو روزک کی شادی کی تقریب متحدہ عرب امارات میں ہی منعقد ہوگی

جاپان میں بیت الخلا سیاحوں کی توجہ کا مرکز کیوں بن رہے ہیں؟تاجر دوست اسکیم کامیاب بنانے کیلیے اقدامات کیے جائیں، وزیر خزانہسرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے لیے 5 سالہ پروگرام تیارسندھ میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر ای مارکنگ منصوبہ شروع نہیں ہوسکے گابھارتی ریئلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والے پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

عبدو روزک نے اپنے مداحوں کو دل کی شکل والی ہیرے کی قیمتی انگوٹھی دکھاتے ہوئے اپنی شادی کا تہلکہ خیز انکشاف کیا۔ اُنہوں نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ رواں سال 7 جولائی کو شادی کرنے والے ہیں لہٰذا سب اس تاریخ کو یاد رکھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 20 سالہ عبدو روزک شارجہ کی 19 سالہ لڑکی سے شادی کررہے ہیں، ان کی شادی کی تقریب متحدہ عرب امارات میں ہی منعقد ہوگی لیکن ابھی تک شادی کے مقام کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیادتی کا جھوٹا کیس دائر کرنے والی لڑکی کے ساتھ قسمت کا عجیب کھیلزیادتی کا جھوٹا کیس دائر کرنے والی لڑکی کے ساتھ قسمت کا عجیب کھیلقسمت نے زیادتی کا جھوٹا الزام لگانے والی لڑکی کے ساتھ عجیب کھیل کھیلا، اسے بھی وہی سزا مل گئی جو مرد کو ملی تھی۔
مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے پستہ قد خاتون نے ووٹ ڈال دیا، ویڈیو وائرلدنیا کی سب سے پستہ قد خاتون نے ووٹ ڈال دیا، ویڈیو وائرلنئی دہلی : گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ پانے والی دنیا کی سب سے پستہ قد بھارتی خاتون نے پہلی بار ووٹ ڈال کر اپنا حق رائے دہی استعمال کرلیا۔
مزید پڑھ »

خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئیخاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئیخاتون نے 1970 میں اپنے خاندانی فارم پر مویشیوں کو چارہ کھلانے کے دوران انگوٹھی کھو دی تھی
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس حکام کو جدید پولیسنگ کی تربیت کیلئے کس ملک سے دعوت مل گئی ؟ جانیےلاہور(خصوصی رپورٹ)پنجاب پولیس حکام کو جدید پولیسنگ کی تربیت کیلئے  کس ملک سے  دعوت مل گئی ؟  اس حوالے سے اہم اطلاعات  موصول ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں600سے زائد پاکستانی نثراد افسران کی تنظیم پاکستان لاء انفورسمنٹ سوسائٹی (پالز) کے سربراہ روحیل خالد نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس حکام کو جدید پولیسنگ کے بارے  میں ٹریننگ کے...
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کو کلین چٹ مل گئیتوشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کو کلین چٹ مل گئیاسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دے دی اور کہا عدالت چاہے توسابق وزیراعظم نواز شریف کو مقدمے سے بری کردے۔
مزید پڑھ »

اغواء ہونے والی بیٹی 11 سال بعد اچانک ماں کو مل گئی، دلخراش داستاناغواء ہونے والی بیٹی 11 سال بعد اچانک ماں کو مل گئی، دلخراش داستاندنیا میں بہت کم مائیں اتنی خوش نصیب ہوتی ہیں کہ ان کے اغواء کیے جانے والے بچے انہیں مل جائیں، ایک ایسی ہی ماں بیٹی کو ملانے کیلیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 07:32:59