پہلی بار ایک ایشیائی شخص کی دولت میں ایک دن میں 69 کھرب روپے کی کمی

پاکستان خبریں خبریں

پہلی بار ایک ایشیائی شخص کی دولت میں ایک دن میں 69 کھرب روپے کی کمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

بھارتی انتخابات میں نریندرا مودی کی جماعت کی غیر متوقع ناقص کارکردگی گوتم اڈانی کے لیے تباہ کن ثابت ہوئی۔

بھارتی تاجر گوتم اڈانی نے رواں ہفتے ایشیا کے امیر ترین شخص بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا اور اب انہوں نے ایک اور ایسا ریکارڈ بنایا ہے جو کوئی اپنے نام کرنا پسند نہیں کرے گا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ 3 جون کو بھارتی ایگزٹ پول میں نریندرا مودی کی دوتہائی اکثریت سے کامیابی کی رپورٹس سے گوتم اڈانی کی دولت میں 20 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا تھا۔گوتم اڈانی اور نریندرا مودی دونوں کا تعلق بھارتی ریاست گجرات سے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتوننوجوان خاتون کی 10 سال کی عمر میں اچانک ایک دن بھوک ختم ہوگئی تھی
مزید پڑھ »

پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیاپاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیاپہلی نسل کی قربانی کے بعد ایک ایشیائی تارک وطن کا بیٹا جنوبی لندن کی کونسل اسٹیٹ میں بڑا ہوکر اس شہر کا میئر بن گیا : صادق خان
مزید پڑھ »

ایک ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں کتنی کمی آئی؟ایک ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں کتنی کمی آئی؟ادارہ شماریات نے مارچ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعداد و شمارجاری کردیے، ایک ماہ میں صنعتوں کی پیداوارمیں کافی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک روز میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنا کا ہوگیا؟پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک روز میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنا کا ہوگیا؟کراچی : پاکستان میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد گرنا شروع ہوگئیں، ایک روز میں قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کوبھیجی گئی پیٹرولیم مصنوعات کی سمری میں اعداد وشمار گزشتہ نظرثانی کے تھے، ذرائعوزیراعظم کوبھیجی گئی پیٹرولیم مصنوعات کی سمری میں اعداد وشمار گزشتہ نظرثانی کے تھے، ذرائعگزشتہ روز وزیراعظم آفس نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی سفارش کی تھی
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کب وفاقی حکومت میں شامل ہو رہی ہے؟پیپلز پارٹی کب وفاقی حکومت میں شامل ہو رہی ہے؟پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہیں ایک بار پھر وفاقی حکومت میں شمولیت کی پیشکش کی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 07:21:46