امریکی تجاویز کی حمایت میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد سلامتی کونسل نے منظور کر لی

پاکستان خبریں خبریں

امریکی تجاویز کی حمایت میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد سلامتی کونسل نے منظور کر لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

قرارداد کی حمایت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 ارکان میں سے 14 ارکان نے ووٹ دیئے.

امریکی تجاویز کی حمایت میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد سلامتی کونسل نے منظور کر لیامریکی تجاویز کی حمایت میں پیش کی جانے والی قرارداد کی حمایت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 ارکان میں سے 14 ارکان نے ووٹ دیئے، جبکہ روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق اسرائیل نے امریکا کی جانب سے پیش کی جانے والی ان تجاویز کو تسلیم کر لیا ہے۔ امریکی قرارداد میں دونوں فریقوں کو فوری طور پر بات چیت کرنے کے لیے کہا گیا ہے، اور کہا گیا ہے کہ اس دوران جنگ بندی پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ غزہ جنگ بندی کے لیے امریکی تجاویز تین حصوں پر مشتمل ہے، پہلا مرحلا یرغمالیوں اور قیدیوں کے تبادلے کے ساتھ ساتھ قلیل مدتی جنگ بندی سے متعلق ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلیسلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلیقرارداد کی منظوری میں 14 ووٹ آئے جبکہ ایک رکن نے ووٹ نہیں دیا۔جنگ بندی کی اس تجویز کا مسودہ امریکی صدر جو بائیڈن نے منظور کیا تھا۔
مزید پڑھ »

غزہ میں جنگ بندی : اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد منظورغزہ میں جنگ بندی : اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد منظورنیو یارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد منظور کرلی گئی، روس نے روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
مزید پڑھ »

غزہ میں جنگ بندی : اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد منظورغزہ میں جنگ بندی : اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد منظورنیو یارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد منظور کرلی گئی، روس نے روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
مزید پڑھ »

امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیامریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیکئی مرتبہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق یو این قراردادوں کو ویٹو کرنے والے امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دی ہے
مزید پڑھ »

سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قرارداد منظور کرے، امریکاسلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قرارداد منظور کرے، امریکاسلامتی کونسل ارکان کو معاہدے کی حمایت میں متحد ہو کر بات کرنی چاہیے، ترجمان امریکی مشن
مزید پڑھ »

پوپ فرانسس کی غزہ میں فوری انسانی امداد کی اپیل، جنگ بندی تجاویز کی حمایتپوپ فرانسس نے اتوار کو غزہ میں فلسطینیوں تک فوری طور پر انسانی امداد کی فراہمی اور اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کی تجاویز کو فوری طور پر قبول کرنے کا مطالبہ کیا۔ اپنی اتوار کی دوپہر کی دعا کے دوران فرانسس نے اردن کا بھی شکریہ ادا کیا جو اس ہفتے فلسطینیوں کے لیے ایک بین الاقوامی انسانی امداد کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔انہوں نے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:51:48