گرفتار ریٹائرڈ افسران میں دو بریگیڈیئرز اور ایک کرنل شامل ہے، تینوں سہولت کاری کا کام کرتے تھے: ذرائع
تین ریٹائرڈ افسران فوجی نظم و ضبط کی خلاف کے سلسلے میں تحویل میں لیا گیا: شعبہ تعلقات عامہ۔ فوٹو فائل
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تین ریٹائرڈ افسران کو فوجی نظم و ضبط کی خلاف پر تحویل میں لیا گیا، ریٹائرڈ افسران اور ان کے ساتھیوں سے مزید تفتیش جاری ہے۔ دوسری جانب ذرائع کا بتانا ہے کہ فوجی تحویل میں لیےگئے تینوں افسران کے نام سامنے آگئے ہیں، گرفتار افسران میں دو ریٹائرڈ بریگیڈیئر ایک ریٹائرڈ کرنل شامل ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ تحویل میں لیے گئے سابق فوجی افسران میں بریگییڈیئر غفار، بریگیڈیئر نعیم اور کرنل ریٹائرڈ عاصم شامل ہیں، تینوں افسران پیغام رسانی کا کام کرتے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیض حمید کورٹ مارشل؛ تین ریٹائرڈ فوجی افسران بھی زیر حراستان ریٹائرڈ افسران نے سیاسی مفادات رکھنے والوں کے ساتھ مل کر عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششیں کی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
فیض حمید 2024 کے الیکشن میں پرو پی ٹی آئی متحرک رہے، عرفان صدیقیپاک فوج نےلیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے کر فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا
مزید پڑھ »
بنگلادیش؛ عدالت کے حکم پر شیخ حسینہ کیخلاف قتل کی تحقیقات کا آغازقتل کے مقدمے میں شیخ حیسنہ سمیت سابق وزیر داخلہ، عوامی لیگ کے جنرل سیکرٹری اور 4 پولیس افسران بھی نامزد
مزید پڑھ »
جنرل فیض کا سیکرٹآئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا خیال تھا کہ اُن پر کبھی...
مزید پڑھ »
عالمی جرائم ٹریبیونل میں حسینہ واجد سمیت 9 افراد پر نسل کشی کا مقدمہنویں جماعت کے طالبعلم کے قتل میں شیخ حسینہ کے علاوہ وزرا اور اعلیٰ پولیس افسران کو بھی نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
مقابلہ حسن میں شرکت کی اجازت حکومت نے دی؟روشن خیالی کے نام پر پاکستان میں بے حیائی کو فروغ دینے والے جنرل پرویز مشرف کے...
مزید پڑھ »