آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا خیال تھا کہ اُن پر کبھی...
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا خیال تھا کہ اُن پر کبھی ہاتھ نہ ڈالا جا سکے گا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اُنہیں نومبر 2022ء میں بتا دیا تھا کہ اگر جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئے تو تمہارا کورٹ مارشل ضرور کریں گے لیکن فیض صاحب کو یقین تھا کہ عاصم منیر آرمی چیف نہیں بن سکیں گے۔ جب عاصم منیر آرمی چیف بن گئے تو فیض صاحب نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی۔
اس بے چینی کے باعث کچھ ایسی خبریں بھی باہر نکلیں کہ انہوں نے تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں کو فوج کے حاضر سروس افسران کے خلاف بھڑکانے کی کوشش کی اور جب ان خبروں کی تصدیق ہو گئی تو پھر فیض حمید کے خلاف ایک سات سال پرانے مقدمے کو کھول کر کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کر دی گئی۔ فیض حمید آرمی چیف بن کر قبل از وقت انتخابات کرانا چاہتے تھے اور اُن کا منصوبہ یہ تھا کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی مخلوط حکومت بنا کر پاکستان کا آئین بدل دیا جائے۔ اُن سے غلطی یہ ہوئی کہ وہ نواز شریف کی طرح آصف علی زرداری کو بھی طبی بنیادوں پر پاکستان سے باہر بھیجنا چاہتے تھے۔ اس مقصد کیلئے اُنہوں نے بلاول بھٹو کو استعمال کرنے کی کوشش کی لیکن بلاول نے اپنے والد کے خلاف کسی سازش کا حصہ بننے سے انکار کر دیا۔ بلاول نے مسلم لیگ کے ساتھ مل کر پی ڈی ایم بنائی اور یوں عمران خان کی حکومت گرانے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیض حمید 2024 کے الیکشن میں پرو پی ٹی آئی متحرک رہے، عرفان صدیقیپاک فوج نےلیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے کر فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا
مزید پڑھ »
فیض حمید کیخلاف انکوائری کے نتائج کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چلانامعلوم وجوہات کی بنا پر فوجی حکام نے جنرل (ر) فیض کیخلاف انکوائری شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا تھا
مزید پڑھ »
فیض حمید کیخلاف ڈی ایچ اے پشاور کی زمین مہنگی بیچنے کے الزام کی تحقیقات شروعلیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے ڈی ایچ اے پشاور کو مبینہ طور پر72 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا
مزید پڑھ »
جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ، پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، عمران خانجنرل فیض کا 9 مئی میں کوئی کردار ہے تو جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
فیض حمید کیخلاف انکوائری کے نتائج کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چلانامعلوم وجوہات کی بنا پر فوجی حکام نے جنرل (ر) فیض کیخلاف انکوائری شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا تھا
مزید پڑھ »
فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈایہ فیض حمید کا مشورہ نہیں تھا تاہم عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے
مزید پڑھ »