فیض حمید کیخلاف انکوائری کے نتائج کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چلا

Isi خبریں

فیض حمید کیخلاف انکوائری کے نتائج کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چلا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

نامعلوم وجوہات کی بنا پر فوجی حکام نے جنرل (ر) فیض کیخلاف انکوائری شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا تھا

نامعلوم وجوہات کی بنا پر فوجی حکام نے جنرل فیض کیخلاف انکوائری شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا تھا/ فائل فوٹو

نامعلوم وجوہات کی بنا پر فوجی حکام نے جنرل فیض کیخلاف انکوائری شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا تھا لیکن تقریباً تمام معروف ٹی وی چینلز اور اخبارات نے نامعلوم ذرائع کے حوالے سے یہ خبر دی تھی۔ 8 نومبر 2023 کو ٹاپ سٹی کے مالک نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی جس میں انہوں نے جنرل ریٹائرڈ فیض پر اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرنے کا الزام لگایا۔ درخواست میں الزام لگایا گیا کہ 12 مئی 2017 کو جنرل فیض کے کہنے پر آئی ایس آئی حکام نے سٹی آفس اور ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کے گھر پر چھاپہ مارا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیض حمید کیخلاف انکوائری کے نتائج کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چلافیض حمید کیخلاف انکوائری کے نتائج کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چلانامعلوم وجوہات کی بنا پر فوجی حکام نے جنرل (ر) فیض کیخلاف انکوائری شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا تھا
مزید پڑھ »

خود پر قاتلانہ حملہ، ٹرمپ نے سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیےخود پر قاتلانہ حملہ، ٹرمپ نے سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیےمجھے کسی مسئلے کے بارے میں پیشگی اطلاع نہیں دی گئی، کچھ بتایا ہوتا تو میں 15، 20 منٹ انتظار کر لیتا: سابق امریکی صدر
مزید پڑھ »

کشمیریوں کے خون پر سودا کیا گیا، ہم کشمیر اور فلسطین سے دستبردار ہوگئے: فضل الرحمانکشمیریوں کے خون پر سودا کیا گیا، ہم کشمیر اور فلسطین سے دستبردار ہوگئے: فضل الرحمانایسے وزیراعظم آتے ہیں کچھ نہیں پتہ چلتا کہاں سے آیا اور کہاں گیا، فرنٹ پر کوئی اور ڈور کسی اور کے ہاتھ میں ہے: سربراہ جمعیت علمائے اسلام
مزید پڑھ »

وقت سے جڑے چند دلچسپ اور دنگ کر دینے والے حقائقوقت سے جڑے چند دلچسپ اور دنگ کر دینے والے حقائقوقت ایک پراسرار چیز ہے اور اس کے بارے میں ہمیں کافی کچھ معلوم نہیں مگر اس سے جڑی چند چیزیں ایسی ہیں جو آپ کو دنگ کر دیں گی۔
مزید پڑھ »

فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈافیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈایہ فیض حمید کا مشورہ نہیں تھا تاہم عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے
مزید پڑھ »

اتنا خوفناک بل آیا کہ ہوسکتا ہے بجلی کٹوانی پڑے: عثمان پیرزادہاتنا خوفناک بل آیا کہ ہوسکتا ہے بجلی کٹوانی پڑے: عثمان پیرزادہکبھی ان لوگوں کے بارے میں سوچتا ہوں جن کے وسائل کم ہیں یا مالی طور پر مضبوط نہیں ہیں کہ وہ کیسے گزارا کرتے ہوں گے: اداکار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 04:32:58