خود پر قاتلانہ حملہ، ٹرمپ نے سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے

Attack خبریں

خود پر قاتلانہ حملہ، ٹرمپ نے سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے
Donald TrumpQuestionSecurity
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

مجھے کسی مسئلے کے بارے میں پیشگی اطلاع نہیں دی گئی، کچھ بتایا ہوتا تو میں 15، 20 منٹ انتظار کر لیتا: سابق امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ/ فائل فوٹو

ڈونلڈ ٹرمپ نے سکیورٹی اداروں سے سوالات کرتے ہوئے کہا کہ کوئی شخص چھت پر چڑھا کیسے اور اس کی اطلاع کیوں نہ دی گئی؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Donald Trump Question Security

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والد امریکا کو بچانےکی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: فائرنگ واقعہ کے بعد ٹرمپ جونیئر کا بیانوالد امریکا کو بچانےکی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: فائرنگ واقعہ کے بعد ٹرمپ جونیئر کا بیانسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کے بڑے بیٹے ٹرمپ جونیئر نے زخمی والد کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی
مزید پڑھ »

ایلون مسک کا ٹرمپ کی الیکشن مہم کیلئے ہر ماہ 45 ملین ڈالر دینے کا اعلانایلون مسک کا ٹرمپ کی الیکشن مہم کیلئے ہر ماہ 45 ملین ڈالر دینے کا اعلانایلون مسک نے ہفتے کے روز سابق صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی عوامی سطح پر باقاعدہ حمایت کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کا الزام، ایران نے اہم بیان جاری کردیاتہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرحملے کی سازش میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے بیان میں کہا کہ امریکی میڈیا پرایران کے ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی سازش میں ملوث ہونے کے الزامات  بے بنیاد اور بدنیتی پرمبنی ہیں۔ ایسے تمام باتیں اور الزامات گمراہ کن ہیں۔ ایران...
مزید پڑھ »

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ روکنے میں ناکامی پر ڈائریکٹر سیکرٹ سروس کو سمن جاریٹرمپ پر قاتلانہ حملہ روکنے میں ناکامی پر ڈائریکٹر سیکرٹ سروس کو سمن جاریڈائریکٹر سیکرٹ سروس کمبرلی چٹل اس معاملے پر ایوان نمائندگان کے سامنے 22 جولائی کوپیش ہوں گی، برطانوی میڈیا
مزید پڑھ »

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ اور ’دی سمپسنز‘ کی پیشگوئی، حقیقت کیا ہے؟اینی میٹڈ سیریز ’دی سمپسنز‘ کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے قاتلانہ حملے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی پیش گوئی کو جعلی قرار دے دیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے کے بعد سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ معروف سیریز ’دی سمپسنز‘ نے اس کی پیش گوئی کی تھی۔ مختلف سوشل میڈیا...
مزید پڑھ »

عالمی رہنماؤں کی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی مذمتسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی جارج بش، براک اوباما، برطانوی وزیر اعظم سمیت متعدد رہنماؤں نے شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدور جارج بش اور براک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت کی، جارج بش نے کہا ہے کہ ٹرمپ پر حملہ بزدلانہ فعل ہے جبکہ براک اوباما نے کہا کہ ہماری جمہوریت میں سیاسی تشدد کی قطعاً کوئی جگہ نہیں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:14:13