ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ اور ’دی سمپسنز‘ کی پیشگوئی، حقیقت کیا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ اور ’دی سمپسنز‘ کی پیشگوئی، حقیقت کیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اینی میٹڈ سیریز ’دی سمپسنز‘ کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے قاتلانہ حملے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی پیش گوئی کو جعلی قرار دے دیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے کے بعد سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ معروف سیریز ’دی سمپسنز‘ نے اس کی پیش گوئی کی تھی۔ مختلف سوشل میڈیا...

اینی میٹڈ سیریز ’دی سمپسنز‘ کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے قاتلانہ حملے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی پیش گوئی کو جعلی قرار دے دیا۔

مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ’دی سمپسنز‘ شو کی چند تصاویر وائرل ہو رہی ہیں، جن میں صارفین نے دعویٰ کیا ہے کہ دی سمپسنز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی موت سے متعلق پہلے ہی پیش گوئی کر دی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے مختلف خبریں تصاویر کو ایڈیٹ کر کے، تصویروں میں تبدیلی کے ساتھ، 2017ء سے سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی ہیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاہت فتح علی خان سے متعلق 'سمپسنز' کارٹون کی پیشگوئیچاہت فتح علی خان سے متعلق 'سمپسنز' کارٹون کی پیشگوئی'دی سمپسنز' کی پیشگوئی برسوں بعد سچ ثابت ہوئی
مزید پڑھ »

کیا دی سپمسنز نے ٹرمپ پر حملے کی بھی پیشگوئی کی تھی؟کیا دی سپمسنز نے ٹرمپ پر حملے کی بھی پیشگوئی کی تھی؟دنیا بھرکے ذرائع ابلاغ میں اس وقت سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے سے متعلق خبریں زیر بحث ہیں
مزید پڑھ »

والد امریکا کو بچانےکی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: فائرنگ واقعہ کے بعد ٹرمپ جونیئر کا بیانوالد امریکا کو بچانےکی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: فائرنگ واقعہ کے بعد ٹرمپ جونیئر کا بیانسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کے بڑے بیٹے ٹرمپ جونیئر نے زخمی والد کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ پر گولی چلانے والے مشتبہ ملزم کے گھر کی تلاشی، کیا کچھ برآمد ہوا؟ ...نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملہ کیا گیا، جس میں وہ بال بال بچ گئے۔ حملے کی تحقیقات جاری ہیں، سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرمپ پر حملہ کرنے والے پوری تیاری سے آئے تھے، شوٹر کی گاڑی اور گھر سے بارودی مواد برآمد ہوا ہے جبکہ دوسری طرف امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت...
مزید پڑھ »

عالمی رہنماؤں کی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی مذمتسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی جارج بش، براک اوباما، برطانوی وزیر اعظم سمیت متعدد رہنماؤں نے شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدور جارج بش اور براک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت کی، جارج بش نے کہا ہے کہ ٹرمپ پر حملہ بزدلانہ فعل ہے جبکہ براک اوباما نے کہا کہ ہماری جمہوریت میں سیاسی تشدد کی قطعاً کوئی جگہ نہیں...
مزید پڑھ »

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ روکنے میں ناکامی پر ڈائریکٹر سیکرٹ سروس کو سمن جاریٹرمپ پر قاتلانہ حملہ روکنے میں ناکامی پر ڈائریکٹر سیکرٹ سروس کو سمن جاریڈائریکٹر سیکرٹ سروس کمبرلی چٹل اس معاملے پر ایوان نمائندگان کے سامنے 22 جولائی کوپیش ہوں گی، برطانوی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 06:04:40