چاہت فتح علی خان سے متعلق 'سمپسنز' کارٹون کی پیشگوئی

پاکستان خبریں خبریں

چاہت فتح علی خان سے متعلق 'سمپسنز' کارٹون کی پیشگوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

'دی سمپسنز' کی پیشگوئی برسوں بعد سچ ثابت ہوئی

وائرس نے ایک پروفیسر کی جان بچا لیآذربائیجان کے صدر الہام علیوف آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گےعملے کی کمی، سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کا آئی سی یو یونٹ20 ماہ سےغیرفعالمتحدہ عرب امارات: اخوان المسلمون سے تعلق کے الزام میں 43 افراد کو عمرقید کی سزابھارت متنازع سرحدی علاقے پر تعمیرات نہیں کرسکتا، چیندھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی لائن پھٹنے سے کراچی میں پانی کا بحران سنگینجوائن واٹس ایپ چینلپاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے مستقبل کے متعلق پیشگوئی کرنے والی کارٹون...

‘دی سمپسنز’ کارٹون میں دکھائے گئے متعدد واقعات کے سچ ہونے کے بعد اب پاکستانی اسٹار عمران عباس نے کارٹون میں ایک اور پیشگوئی کا انکشاف بھی کردیا ہے۔ عمران عباس نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ سمپسنز کارٹون کی پیشگوئی ایک بار پھر سچ ثابت ہوئی جیسے ماضی میں ہوتی آئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'چاہت فتح علی خان کیوجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہورہی ہے''چاہت فتح علی خان کیوجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہورہی ہے'گلوکار نے چاہت فتح علی خان کو اسٹار بنانے پر پاکستانیوں سے غصے کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

'مجھے بورڈ چیئرمین بنا دیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی''مجھے بورڈ چیئرمین بنا دیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی'چاہت فتح علی خان قومی ٹیم کو بچانے کے لیے میدان میں آگئے
مزید پڑھ »

بدوبدی سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان بڑی مشکل میں پھنس گئےلاہور (ویب ڈیسک)بدو بدی گانے سے مقبولیت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان کو قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق استاد نصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر چاہت فتح علی خان کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔قیصر منیر خان کی جانب سے میاں محمد عمیر نیاز نے چاہت فتح علی خان کی برطانیہ رہائش گاہ پر قانونی نوٹس بھیجا گیا ہے۔ نوٹس...
مزید پڑھ »

شفقت امانت علی نے چاہت فتح علی خان کو گلوکاروں کی تذلیل قرار دے دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف گلوکار شفقت امانت علی کا کہنا ہے کہ چاہت فتح علی خان کی وجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہورہی ہے۔ نجی ٹی سے گفتگو میں شفقت امانت علی نے کہا کہ مجھے یہ دیکھ کر بہت دکھ ہوا کہ ہمارے لوگوں نے چاہت فتح علی خان جیسے لوگوں کو وائرل کرکے موسیقی کا مذاق اڑانا شروع کردیا ہے۔شفقت امانت علی خان کا کہنا تھا کہ صرف چاہت فتح...
مزید پڑھ »

نصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر چاہت فتح علی خان کو قانونی نوٹس جارینصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر چاہت فتح علی خان کو قانونی نوٹس جاریاگر چاہت فتح علی خان 15 دن کے اندر جواب دینے میں ناکام رہے تو عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا جائے گا
مزید پڑھ »

چاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیر، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگاچاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیر، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگاگانے کو یوٹیوب پر جاری نہیں کریں گے کیونکہ کچھ لوگ ایسے ہیں جو مجھ سے جلتے ہیں اور میرے چینل کو بڑھتے ہوئے دیکھ نہیں سکتے: گلوکار چاہت فتح علی خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 06:40:53