جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ، پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ، پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

جنرل فیض کا 9 مئی میں کوئی کردار ہے تو جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بانی پی ٹی آئی

جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ، پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، عمران خانعمران خان نے جنرل فیض کی گرفتاری کو فوج کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں وکلاء رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی، جس کے بعد بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ نے دیگر وکلاء کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی سے وکلاء ٹیم کی تفصیلی ملاقات ہوئی، بانی پی ٹی آئی نے آج رات پرامن طریقے سے نکلنے کی کال دی ہے اور کہا ہے عوام آزادی کی خاطر آج گھروں سے نکلیں، یہ وقت ہے ملک کی خاطر نکلنا ہے۔

انتظار پنجوتھہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کہا سپریم کورٹ پر دباؤ ڈالا جارہا ہے، نوجوانوں کی امید ختم ہورہی ہے، بنگلہ دیش سے برے حالات پاکستان میں ہیں، ارباب اختیار ہوش کے ناخن لیں، قاضی فائز عیسیٰ کو اب پیچھے ہٹ جانا چاہیے، ہماری تین نشستیں کل چھینی گئی ہیں۔انتظار پنجوتھہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ ہے، پی ٹی آئی کا جنرل فیض کی گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں، یہ بات بالکل واضح ہے جنرل فیض سے ان کا کوئی سیاسی تعلق نہیں تھا، جنرل باجوہ نے نواز شریف سے...

انتظار پنجوتھہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ اگر جنرل فیض کی گرفتاری کا تعلق نو مئی سے ہے اور ان کا نو مئی میں کوئی کردار ہے تو یہ بہت اچھا موقع ہے اس کے لئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے اور نو مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے لائی جائیں۔گولڈ میڈل جیتنے والی آسٹریلوی اتھلیٹ کی والدین سے انوکھی فرمائشایران آئندہ 24 گھنٹے میں اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈافیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈایہ فیض حمید کا مشورہ نہیں تھا تاہم عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے
مزید پڑھ »

’متوقع نقصان کی ذمہ داری وفاق پرہوگی‘، کے پی اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام پر قرارداد منظور’متوقع نقصان کی ذمہ داری وفاق پرہوگی‘، کے پی اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام پر قرارداد منظوربانی پی ٹی آئی عمران خان نے پہلے واضح کیا تھا کہ فوجی آپریشن مسئلے کا حل نہیں، قرارداد کا متن
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں پر حکومت آگے بھی کچھ کریگی تو آئین کے مطابق اپنا حق لیں گے: وزیراعلیٰ کے پیمخصوص نشستوں پر حکومت آگے بھی کچھ کریگی تو آئین کے مطابق اپنا حق لیں گے: وزیراعلیٰ کے پیعمران خان نے مذاکرات سے متعلق جوبات کی ہے وہی پی ٹی آئی کا موقف ہے: علی امین گنڈاپور کی جیونیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »

مائیکروسافٹ کا ایرانی ہیکرز پر امریکی اعلیٰ عہدے دار کے اکاؤنٹ ہیک کرنے کا الزاممائیکروسافٹ کا ایرانی ہیکرز پر امریکی اعلیٰ عہدے دار کے اکاؤنٹ ہیک کرنے کا الزامانتخابات امریکا کا اندرونی معاملہ ہے، ایران مداخلت نہیں کرے گا: اقوام متحدہ میں ایرانی مشن
مزید پڑھ »

عمران خان پر جدیدڈیوائسز کے ذریعے مجرمانہ سازش پھیلانے کا الزام ہے: جسمانی ریمانڈ کی منظوری کا حکم نامہ جاریعمران خان پر جدیدڈیوائسز کے ذریعے مجرمانہ سازش پھیلانے کا الزام ہے: جسمانی ریمانڈ کی منظوری کا حکم نامہ جاریتفتیشی افسر کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے گرفتاری کی صورت میں کارکنان کو عسکری تنصیبات پر حملے کا کہا تھا: عدالتی حکم
مزید پڑھ »

ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانمیں نے فوج پر کبھی الزام نہیں لگائے صرف تنقید کی ہے، عمران خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:52:46