’متوقع نقصان کی ذمہ داری وفاق پرہوگی‘، کے پی اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام پر قرارداد منظور

Kpk Assembly خبریں

’متوقع نقصان کی ذمہ داری وفاق پرہوگی‘، کے پی اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام پر قرارداد منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پہلے واضح کیا تھا کہ فوجی آپریشن مسئلے کا حل نہیں، قرارداد کا متن

— فوٹو: فائلخیبرپختونخوا اسمبلی سے منظور شدہ قرارداد کے متن کے مطابق افواہ ہے کہ عزم استحکام کی آڑ میں کے پی میں نیا آپریشن شروع کیا جارہا ہے۔

قرارداد کے متن کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پہلے واضح کیا تھا کہ فوجی آپریشن مسئلے کا حل نہیں۔وزیراعظم نے کابینہ کو آپریشن کی وجوہات اور دائرہ کار پر اعتماد میں لیا، پختونخواحکومت کی ناکامی کے باعث دہشتگرد کلیئر کیے گئے علاقوں میں واپس آگئے: ذرائع خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انسداد دہشتگردی کے لیے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے قبائلی جرگے میں آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کی قرارداد منظورپی ٹی آئی کے قبائلی جرگے میں آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کی قرارداد منظورجرگے میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے تمام رہنماؤں و کارکنان کی رہائی کی قرارداد بھی منظور
مزید پڑھ »

پاکستان پیپلزپارٹی کا آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہپاکستان پیپلزپارٹی کا آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہپی پی نے آپریشن عزم استحکام پر حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا، جس پر حکومت نے انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
مزید پڑھ »

پاکستان دہشت گردی کے ثبوت ہمیں دے؛ حملہ کیا تو یہ جارحیت تصور ہوگا، طالبانپاکستان دہشت گردی کے ثبوت ہمیں دے؛ حملہ کیا تو یہ جارحیت تصور ہوگا، طالبانپاکستان میں بے امنی کی ذمہ داری افغانستان پر عائد نہیں کی جاسکتی، ذبیح اللہ مجاہد
مزید پڑھ »

استحکام پاکستان پارٹی کا آپریشن ”عزم استحکام“ کی بھرپور حمایت کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی نے دہشت گردی کےخلاف ہونے والے آپریشن“عزم استحکام“ کی بھرپور حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے آپریشن عزم استحکام کے حق میں پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی، ایم پی اے و جنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب شعیب صدیقی نے عزم استحکام آپریشن کی...
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ایک بار پھر سائفر کا الزام امریکا پر عائد کر دیاپی ٹی آئی نے ایک بار پھر سائفر کا الزام امریکا پر عائد کر دیاگزشتہ روز قومی اسمبلی نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کی مخالفت میں ایک قرارداد منظور کی تھی
مزید پڑھ »

دہشتگردی سب کا مسئلہ ہے، جنگ کے مقاصد میں کنفیوژن کا فائدہ دشمن کو ہوگا: بیرسٹر سیفدہشتگردی سب کا مسئلہ ہے، جنگ کے مقاصد میں کنفیوژن کا فائدہ دشمن کو ہوگا: بیرسٹر سیفعطا تارڑ نے آپریشن عزم استحکام سے متعلق ہمارے مؤقف کی تائید کی، وفاقی وزیر کے بیان کے بعد معاملہ اب ختم ہونا چاہیے: مشیر اطلاعات کے پی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:41:14