پاکستان دہشت گردی کے ثبوت ہمیں دے؛ حملہ کیا تو یہ جارحیت تصور ہوگا، طالبان

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان دہشت گردی کے ثبوت ہمیں دے؛ حملہ کیا تو یہ جارحیت تصور ہوگا، طالبان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان میں بے امنی کی ذمہ داری افغانستان پر عائد نہیں کی جاسکتی، ذبیح اللہ مجاہد

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال پر تشویش کا اظہارمحمود خان اچکزئی کی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویزاینٹی نارکوٹکس فورس نے 371 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلیکراچی کی 95 فلور ملز میں گندم کی واشنگ کا عمل بندعمران خان نے اپنے مقدمات میں چیف جسٹس کی موجودگی پر اعتراض عائد کردیاکھانوں کے انٹرنیشنل مقابلے؛ گولڈ میڈل حاصل کرنیوالی طلباء کی وزیرِ سندھ سے ملاقاتپاکستان شہریت ایکٹ 1951ء میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیشپنجاب؛ قتل کے مقدمے میں مطلوب مجرم 4سال بعد...

ترجمان طالبان نے مزید کہا کہ پاکستان کا مسئلہ 2001 سے چلتا آ رہا ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پہلے سے پاکستان میں موجود تھی اور وہاں میں بے امنی بھی پہلے سے تھی جو اب بھی جاری ہے۔ طالبان کے ترجمان نے مزید کہا کہ ہم نے برسوں جنگ دیکھی ہے اور ہم نہیں چاہتے کہ کسی اور ملک میں بھی ایسا ہو۔ کسی بھی ملک کے خلاف افغان سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے پاس افغان سر زمین سے دہشت گردی کے ثبوت ہیں تو دے لیکن حملہ جارحیت ...کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان حکومت کے ترجمان نے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے پاس دہشت گردی کے حوالے سے کوئی ثبوت ہے تو ہمیں دیں، ہم خود کارروائی کریں گے لیکن افغانستان پر حملہ اور کارروائی جارحیت تصور ہو گا۔ یوٹیوب چینل ’خراسان ڈائریز‘ کو انٹرویو میں افغان ترجمان نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ ہمارے تجارتی...
مزید پڑھ »

غریبوں کیلئے بجٹ میں کچھ نہیں، یہ عوام کی نمائندگی نہیں کرتا: آصفہ کا اسمبلی میں خطابغریبوں کیلئے بجٹ میں کچھ نہیں، یہ عوام کی نمائندگی نہیں کرتا: آصفہ کا اسمبلی میں خطابہمیں عام آدمی کے ریلیف کے لیے آگے بڑھنا ہوگا، ہمیں کسان کو مضبوط کرنا ہوگا، رہنما پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »

مجبوری ہو تو کیا آئین کو نہیں مانا جاتا، تمام قوانین توڑ دیئے جاتے ہیں؟چیف جسٹس کا سلمان اکرم سے استفسارمجبوری ہو تو کیا آئین کو نہیں مانا جاتا، تمام قوانین توڑ دیئے جاتے ہیں؟چیف جسٹس کا سلمان اکرم سے استفسارمجبوریوں پر جائیں گے تو ملک نہیں چلےگا، کل اگر کوئی کہے مجبوری ہے سگنل پر رک نہیں سکتا تو پھر کیا ہوگا: چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھ »

نیشنل ایکشن پلان اجلاس، انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کی منظوری دے دی گئینیشنل ایکشن پلان اجلاس، انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کی منظوری دے دی گئیملک سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، آپریشن عزم استحکام دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کےلیے اہم ثابت ہو گا: وزیراعظم
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریانسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کےخلاف تھانہ سنگجانی اور تھانہ آئی 9 میں درج مقدمات میں سماعت کا حکم نامہ جاری کیا۔
مزید پڑھ »

لبنان پر حملہ ہوا تو ہمارے جواب کی کوئی حد نہیں ہوگی: حزب اللہ نے اسرائیل کو خبردار کردیالبنان پر حملہ ہوا تو ہمارے جواب کی کوئی حد نہیں ہوگی: حزب اللہ نے اسرائیل کو خبردار کردیاحسن نصر اللہ نے یورپی ملک قبرص کو بھی خبردار کیا کہ اسرائیل کے لیے اڈے کھولے تو وہ بھی حزب اللہ کا نشانہ ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 05:31:52