استحکام پاکستان پارٹی کا آپریشن ”عزم استحکام“ کی بھرپور حمایت کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

استحکام پاکستان پارٹی کا آپریشن ”عزم استحکام“ کی بھرپور حمایت کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی نے دہشت گردی کےخلاف ہونے والے آپریشن“عزم استحکام“ کی بھرپور حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے آپریشن عزم استحکام کے حق میں پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی، ایم پی اے و جنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب شعیب صدیقی نے عزم استحکام آپریشن کی...

استحکام پاکستان پارٹی کا آپریشن ”عزم استحکام“ کی بھرپور حمایت کا فیصلہلاہوراستحکام پاکستان پارٹی نے دہشت گردی کےخلاف ہونے والے آپریشن“عزم استحکام“ کی بھرپور حمایت کا فیصلہ کرلیا۔

قرار داد کے متن کے مطابق معیشت کی مضبوطی، خوشحالی اور سرمایہ کاری کے لیے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ضروری ہے، تعلیم، صحت، روزگار اور جانی تحفظ کے لئے آپریشن عزم استحکام کے ساتھ ہیں، پاکستان میں پائیدار امن، استحکام اور سلامتی کے لئے دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان پیپلزپارٹی کا آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہپاکستان پیپلزپارٹی کا آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہپی پی نے آپریشن عزم استحکام پر حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا، جس پر حکومت نے انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی آج بھی فوج کیخلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر دفاعپی ٹی آئی آج بھی فوج کیخلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر دفاعآپریشن عزم استحکام کا فیصلہ ایپکس کمیٹی میں کیا گیا، وزیراعلی کے پی بھی شریک تھے، ان کے سامنے سب بات ہوئی، خواجہ آصف
مزید پڑھ »

پاکستان کو فوجی آپریشن کی نہیں، سیاسی استحکام کی ضرورت ہے، حافظ نعیم الرحمانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ پارلیمنٹ کو یکسر نظر انداز کرکے کیا گیا۔  سربراہ جماعت اسلامی نے کہا  ہے کہ پاکستان کو فوجی آپریشن کی نہیں، سیاسی استحکام کی ضرورت ہے،  آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ پارلیمنٹ کو یکسر نظر انداز کر کے کیا گیا۔آپریشن پر قومی، سیاسی جمہوری قیادت سے...
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آپریشن عزم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہوزیراعظم کا آپریشن عزم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہوزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کو آپریشن عزم استحکام پر اعتماد میں لیں گے، مشاورت کے بعد آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »

نیشنل ایکشن پلان اجلاس، انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کی منظوری دے دی گئینیشنل ایکشن پلان اجلاس، انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کی منظوری دے دی گئیملک سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، آپریشن عزم استحکام دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کےلیے اہم ثابت ہو گا: وزیراعظم
مزید پڑھ »

ایپکس کمیٹی میں کسی قسم کے آپریشن کا ذکر نہیں تھا، بات چیت کے بغیر کچھ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ کے پیایپکس کمیٹی میں کسی قسم کے آپریشن کا ذکر نہیں تھا، بات چیت کے بغیر کچھ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ کے پیآپریشن عزم استحکام سے متعلق فی الحال کوئی چیز واضح نہیں، آئی ایس پی آر کی پالیسی کے بعد بات کرینگے آپریشن ہوگا یا نہیں؟ علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 01:11:02