گزشتہ روز قومی اسمبلی نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کی مخالفت میں ایک قرارداد منظور کی تھی
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کی منظوری کے دو روز بعد سائفر کا الزام ایک بار پھر امریکا پر عائد کر دیا۔
عمر ایوب کا کہنا تھا وزیراعظم نے تسلیم کیا کہ یہ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے، محسن نقوی نے ساڑھے 400 ارب کی گندم درآمد کرائی، حکومت اب کہہ رہی ہے گندم برآمد کریں گے۔ یاد رہے کہ دو روز قبل امریکی ایوان نمائندگان نے ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ 8 فروری کے الیکشن میں مداخلت اور بے ضابطگیوں کے دعوؤں کی آزادانہ اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔
اس کے جواب میں گزشتہ روز پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی امریکی قرارداد کی مخالفت میں ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے انتخابات میں کروڑوں پاکستانیوں نے ووٹ دیئے ہیں اور امریکی قرارداد مکمل طور پر حقائق پر مبنی نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کے بریت کے فیصلے پر امریکا کا ردعملواشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے سائفر کیس کے حالیہ فیصلے سے متعلق اپنے ردعمل کا اظہار کردیا۔ اس حوالے سے
مزید پڑھ »
پاک بھارت ٹیموں کو ایک گروپ میں رکھنے پر سابق انگلش کرکٹر برہمآئی سی سی پر ایک ٹیم کو زیادہ فیور دے کر ہیرا پھیری کا الزام عائد کردیا
مزید پڑھ »
روینہ ٹنڈن کے نشے میں دھت ہوکر گاڑی چلانے کی خبر جھوٹی نکلیمخالف فریق نے روینہ ٹنڈن اور ان کے ڈرائیور پر نشے میں دھت ہو کر گاڑی چلانے کا الزام عائد کیا تھا
مزید پڑھ »
سی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیاسی اے اے کی بد ترین کارکردگی کے باعث یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا ہے
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکی ٹیم میں کتنے پاکستانی کھلاڑی شامل؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میزبان امریکا نے فاتحانہ آغاز کر کے اپنے عزائم ظاہر کر دیے ہیں یہ ملک پہلی بار میگا ایونٹ میں شرکت اور میزبانی کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »
ممبئی: روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ پر نشے میں دھت ہو کر 3 افراد کو گاڑی کی ٹکر سے زخمی کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »