ٹرمپ جیتے تو خواتین کے حقوق کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے؛ مشال اوباما
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ مشال اوباما نے حکمراں جماعت کی صدارتی امیدوار کملاہیرس کی انتخابی جلسے سے خطاب کیا۔
مشال اوباما نے خواتین کو مشورہ دیا کہ وہ ٹرمپ کو ووٹ دینے والے اپنے شوہروں اور خاندان کے دیگر مردوں کی مایوسی کو نظرانداز کرتے ہوئے کملا ہیرس کو ووٹ دیں۔ مشال اوباما نے مرد ووٹرز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر کملا ہیرس کامیاب نہیں ہوئیں تو آپ کی بیوی، آپ کی بیٹی، آپ کی ماں اور ہم بہ طور خواتین ہمارے حقوق محفوظ نہیں رہیں گے۔
سابق صدر کی اہلیہ نے اپنی تقریر میں بتایا کہ کس طرح نئی پابندیوں نے کچھ خواتین کو صرف بنیادی طبی دیکھ بھال حاصل کرنے کے لیے ایک ریاست سے دوسری ریاست کی جانب سفر پر مجبور کیا۔ مشال اوباما نے کہا کہ ہماری حیثیت بچے پیدا کرنے والی مشین سے زیادہ نہیں‘‘۔ خواتین اپنے جسم پر کنٹرول کی خود مالک ہیں۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شراب نوشی کتنی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے؟ڈبلیو ایچ او کے مطابق شراب کی کوئی محفوظ مقدار نہیں ہے اور پینے والے کی صحت کو شراب کے پہلے گھونٹ سے ہی خطرہ لاحق ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
صومالیہ اور ایتھوپیا: ڈاکوؤں اور انتہا پسند جنگجوؤں کی موجودگی میں شراب کی سمگلنگصومالیہ میں قدم قدم پر خطرہ ہی خطرہ ہے مگر اس کے باوجود غربت لوگوں کو سمگلنگ کے راستے پر جانے پر مجبور کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »
جسٹس فائز کو اکسائیں تو ان کے غصے سے بچنا مشکل ہے، نامزد چیف جسٹسجسٹس فائز کو اکسائیں تو ان کے غصے سے بچنا مشکل ہے، نامزد چیف جسٹس
مزید پڑھ »
علی امین 24 گھنٹے سے زائد غائب رہنے کے بعد اچانک صوبائی اسمبلی میں منظر عام پر آگئےآئی جی اسلام آباد کو کہتا ہوں، گرفتار کرنا ہے تو کرے، میں یہاں کھڑا ہوں، آئی جی کو کے پی اسمبلی کے فلور پر آکر معافی مانگنا ہوگی: علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »
دبئی میں بھی پاکستانی مرد خواتین کو گھور رہے ہوتے ہیں: نادیہ حسینچاہے ان کے اطراف میں کچھ بھی ہوجائے ان مرد حضرات کو کوئی فرق نہیں پڑتا، انہیں صرف خواتین کو دیکھنے سے مطلب ہے: پوڈ کاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »
شمالی غزہ میں نسل کشی: اسرائیلی فوج نے 17 دنوں سے جاری محاصرے میں سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید کردیاشمالی غزہ سے بے گھر ہونے والی فلسطینی خواتین کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوج چیک پوائنٹس پر درجنوں مردوں کو علیحدہ کر کے گرفتار کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »