شمالی غزہ میں نسل کشی: اسرائیلی فوج نے 17 دنوں سے جاری محاصرے میں سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید کردیا

Gaza خبریں

شمالی غزہ میں نسل کشی: اسرائیلی فوج نے 17 دنوں سے جاری محاصرے میں سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید کردیا
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

شمالی غزہ سے بے گھر ہونے والی فلسطینی خواتین کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوج چیک پوائنٹس پر درجنوں مردوں کو علیحدہ کر کے گرفتار کر رہی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں صبح سے اب تک 33 افراد شہید ہوچکے ہیں جبکہ 17 روز سے جاری محاصرے کے دوران اسرائیلی فوج 640 فلسطینیوں کو شہید کرچکی ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ قابض اسرائیلی فوج شمالی غزہ کے رہائشیوں کو بمباری کے دوران نقل مکانی کرنے یا موت کو گلے لگانے پر مجبور کررہی ہے اور عالمی برادری کی خاموشی نے اسرائیل کو اس قتل عام کو جاری رکھنے کا حوصلہ دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی افواج نے پیر کو جبالیہ میں ایک رہائشی بلاک مسمار کر دیا اور وہاں موجود انروا کے کم از کم تین اسکولوں پر بھی حملہ کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ کے اسکول پر اسرائیل کا حملہ؛ خواتین اور بچوں سمیت 22 پناہ گزین شہیدغزہ کے اسکول پر اسرائیل کا حملہ؛ خواتین اور بچوں سمیت 22 پناہ گزین شہیداسرائیلی فورسز نے ایک ہفتے میں 200 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا، رپورٹ
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی اسکول پر بمباری؛ 28 فلسطینی شہید اور 54 زخمیاسرائیلی فوج کی اسکول پر بمباری؛ 28 فلسطینی شہید اور 54 زخمیعلاوہ ازیں اسرائیلی فورسز نے خان یونس میں 4 اور جبالیہ میں 3 فلسطینیوں کو محاصرے کے دوران شہید کیا
مزید پڑھ »

شمالی اور وسطی غزہ میں اسرائیل کے بدترین حملے، '80 فلسطینی شہید'شمالی اور وسطی غزہ میں اسرائیل کے بدترین حملے، '80 فلسطینی شہید'اسرائیلی حملوں میں شمالی اور وسطی غزہ میں خیموں میں مقیم بےگھر فلسطینیوں کو نشانہ بنایا گیا، فلسطینی میڈیا
مزید پڑھ »

اسرائیل کے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور بیروت پر حملے، مجموعی طور پر 92 افراد شہیداسرائیل کے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور بیروت پر حملے، مجموعی طور پر 92 افراد شہیدشمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی اسرائیلی فوج سے شدید جھڑپیں ہوئیں جس سے 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے
مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل، شہید صحافیوں کی تعداد 175 ہوگئیغزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل، شہید صحافیوں کی تعداد 175 ہوگئیاسرائیل کی جانب سے گزشتہ روز شمالی غزہ کے پناہ گزین کیمپ میں 19 سالہ نوجوان صحافی حسن حماد کے گھر کو نشانہ بنایا گیا جس میں وہ شہید ہوگئے
مزید پڑھ »

غزه میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیاغزه میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیااسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں ایک بارودی سرنگ دھماکا سے 401 آرمرڈ بریگیڈ کا سربراہ کرنل احسان دقسا ہلاک ہو گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:25:43