غزه میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیا

بین الاقوامی خبریں خبریں

غزه میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیا
اسرائیل، فلسطین، غزہ، مزاحمت کار، حملہ، فوجی، ہلاک
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں ایک بارودی سرنگ دھماکا سے 401 آرمرڈ بریگیڈ کا سربراہ کرنل احسان دقسا ہلاک ہو گیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق مارے جانے والا کرنل احسان دقسا اسرائیلی فوج میں 401 آرمرڈ بریگیڈ کا سربراہ تھا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق کرنل دقسا غزہ میں ہلاک ہونے والے اعلیٰ ترین اسرائیلی فوجی اہلکاروں میں سے ایک ہے۔تحقیقات کے مطابق کرنل دقسا 3 دیگر افسران کے ساتھ اپنے ٹینک سے نکل کر کچھ میٹر دور ایک آبزرویشن پوائنٹ پر گیا، تاہم اس مقام پر پہلے سے بارودی سرنگ بچھی ہوئی تھی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق کرنل دقسا کو جون میں 401 بریگیڈ کا سربراہ بنایا گیا تھا، کرنل دقسا 2006 کی لبنان جنگ میں شامل رہا تھا جہاں اس نے عيتا الشعب کی جنگ میں حصہ لیا جس میں اسرائیلی فوج کو حزب اللہ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

اسرائیل، فلسطین، غزہ، مزاحمت کار، حملہ، فوجی، ہلاک

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور بیروت پر حملے، مجموعی طور پر 92 افراد شہیداسرائیل کے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور بیروت پر حملے، مجموعی طور پر 92 افراد شہیدشمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی اسرائیلی فوج سے شدید جھڑپیں ہوئیں جس سے 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی غزہ میں مسجد اور اسکول پر وحشیانہ بمباری، 24 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کی غزہ میں مسجد اور اسکول پر وحشیانہ بمباری، 24 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کے مجسد اور اسکول پر بمباری میں 90 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »

اسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛1 یہودی ہلاک اور 8 زخمیاسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛1 یہودی ہلاک اور 8 زخمیجوابی فائرنگ میں حملہ آور مارا گیا جس کی شناخت کا عمل جاری ہے، اسرائیلی پولیس
مزید پڑھ »

شمالی اور وسطی غزہ میں اسرائیل کے بدترین حملے، '80 فلسطینی شہید'شمالی اور وسطی غزہ میں اسرائیل کے بدترین حملے، '80 فلسطینی شہید'اسرائیلی حملوں میں شمالی اور وسطی غزہ میں خیموں میں مقیم بےگھر فلسطینیوں کو نشانہ بنایا گیا، فلسطینی میڈیا
مزید پڑھ »

حماس سربراہ یحییٰ سنوار شہید ہوگئے، اسرائیلی حکام کا دعویٰحماس سربراہ یحییٰ سنوار شہید ہوگئے، اسرائیلی حکام کا دعویٰاسرائیلی فوج کے بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ جس عمارت میں تین افراد کو نشانہ بنایا گیا اس میں یرغمالیوں کے موجود ہونے کے کوئی آثار نہیں ملے ہیں۔
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے اسرائیلی فوجیوں پر میزائل اور راکٹ حملےحزب اللہ کے اسرائیلی فوجیوں پر میزائل اور راکٹ حملےحزب اللہ حملوں میں اسرائیلی انٹیلجنس یونٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا، رپورٹس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 12:47:42