حزب اللہ کے اسرائیلی فوجیوں پر میزائل اور راکٹ حملے

پاکستان خبریں خبریں

حزب اللہ کے اسرائیلی فوجیوں پر میزائل اور راکٹ حملے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

حزب اللہ حملوں میں اسرائیلی انٹیلجنس یونٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا، رپورٹس

ملتان ٹیسٹ؛ سابق انگلش کرکٹر نے پچ کو 'بالرز کا قبرستان' قرار دیدیاکراچی ایئرپورٹ دھماکا؛ شہر بھر سے متعدد مشکوک افراد گرفتارکیا اسرائیل ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنے کے قابل ہے؟چھٹیوں کیلئے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ، خاتون مع جرمانہ ملازمت سے فارغراولپنڈی میں مختلف منصوبوں پرکام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکورٹی سخت"ملتان ٹیسٹ؛ پچ لیونگ روم میں بچھا ہوا قالین لگتا ہے"مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نےاسرائیل کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوجیوں پرسیکٹروں میزائل اورراکٹ داغ...

اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے گزشتپ روز تل ابیب میں اسرائیلی انٹیلیجنس یونٹ اور شمالی اسرائیل کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوجیوں پرمیزائل اور راکٹ حملے کیے۔ حملوں میں اسرائیلی فوجیوں پر190 راکٹ داغے گئے۔ حزب اللہ کے حملوں میں تل ابیب میں موساد ہیڈکوارٹرز کے ساتھ قائم انٹیلیجنس یونٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے کچھ راکٹ مار گرانے اور میزائل خالی جگہوں پر گرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

غزہ پر اسرائیل کے حملوں کا سال مکمل ہونے پر 7 اکتوبر کو غزہ اور یمن سے بھی اسرائیل پر حملے کیے گئے تھے۔ غزہ پراسرائیل کے حملوں میں اب تک تقریبا 50 ہزار فلسطینی مرد، خواتین اور بچے شہید ہوچکے ہیں۔غزہ جنگ: اسرائیل یومیہ کتنا نقصان برداشت کررہا ہے؟پانچ آئی پی پیز کو بند کرنے پر غور، منافع 20 گنا سے زیادہ ہوگیا“بھارتی کھلاڑی کے آسان کیچ ڈراپ کرنے پر پاکستانی کھلاڑی ہنسی نہیں روک پائیں”

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف اسرائیلی حملے میں جاں بحقحزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف اسرائیلی حملے میں جاں بحقابراہیم قبائصی کو گزشتہ روز بیروت کی ایک عمارت میں فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے اسرائیلی شہر حیفہ میں راکٹ حملے، 10 افراد زخمیحزب اللہ کے اسرائیلی شہر حیفہ میں راکٹ حملے، 10 افراد زخمیبیروت میں مزید خوفناک دھماکے سُنے گئے اور درجنوں لبنانی شہید و زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »

فلسطینی بزرگ نے شہادت سے قبل اسرائیلی فوجیوں کیساتھ کیا کیا؟ ویڈیو سامنے آگئیفلسطینی بزرگ نے شہادت سے قبل اسرائیلی فوجیوں کیساتھ کیا کیا؟ ویڈیو سامنے آگئی66 سالہ زیاد ابو حلیل کو اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے ان کے گھر پر چھاپے اور حملے کے دوران شہید کیا گیا: فلسطینی وزارت صحت
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے اپنے فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل گرنے کا اعتراف کرلیااسرائیلی فوج نے اپنے فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل گرنے کا اعتراف کرلیااسرائیلی فوج کے مطابق میزائل حملے میں فضائیہ کے کسی بھی جہاز کو نقصان نہیں پہنچا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کا بیروت پر فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰاسرائیل کا بیروت پر فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰبیروت پر فضائی حملے کا نشانہ حزب اللہ متوقع سیکرٹری جنرل اور سینیئر رہنما ہاشم صفی الدین تھے: اسرائیلی فوج،
مزید پڑھ »

اسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل نے بیروت کے علاقے داہیہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں حزب اللہ کے میزائل یونٹ کے سربراہ اور انکے نائب کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 18:32:31