فلسطینی بزرگ نے شہادت سے قبل اسرائیلی فوجیوں کیساتھ کیا کیا؟ ویڈیو سامنے آگئی

Israel خبریں

فلسطینی بزرگ نے شہادت سے قبل اسرائیلی فوجیوں کیساتھ کیا کیا؟ ویڈیو سامنے آگئی
Middle East
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

66 سالہ زیاد ابو حلیل کو اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے ان کے گھر پر چھاپے اور حملے کے دوران شہید کیا گیا: فلسطینی وزارت صحت

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 72 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ مغربی کنارے میں 12 سال کے بچے کو قتل کردیا گیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زیاد ابو حلیل فوجیوں کو پرامن احتجاج پر فائرنگ اور شیلنگ کرنے سے اپنے ہاتھ سے روک رہے ہیں۔ ابو حلیل کو جب اسپتال لے جایا گیا تو ان کا انتقال ہوچکا تھا ، وہ ایک معروف کمیونٹی رہنما تھے جنہوں نے طویل عرصے سے اسرائیلی قبضے کی مخالفت کی تھی، وہ گزشتہ کئی واقعات میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں زخمی ہو چکے تھے۔

ادھر طوفان الاقصیٰ کی پہلی سالگرہ پر القسام بریگیڈ نےکہاکہ دشمن سے طویل جنگ لڑنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Middle East

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کے حملے کے وقت ڈرے سہمے اسرائیلی فوجیوں کی ویڈیو سامنے آگئیایران کے حملے کے وقت ڈرے سہمے اسرائیلی فوجیوں کی ویڈیو سامنے آگئیگزشتہ روز ایران نے اسرائیل پر 400 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے جو اصفہان، تبریز، خرم آباد، کرج اور اراک سے فائر کیے گئے
مزید پڑھ »

ایک منٹ میں ہدف پر 28 دھاتی چوپ اسٹکس پھینکنے کا ریکارڈایک منٹ میں ہدف پر 28 دھاتی چوپ اسٹکس پھینکنے کا ریکارڈاس سے قبل ڈیوڈ رش نے یہ ریکارڈ 2020 میں قائم کیا تھا
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے ایرانی حملے سے قبل شہریوں کو موبائل پر کیا میسج بھیجا تھا؟اسرائیلی فوج نے ایرانی حملے سے قبل شہریوں کو موبائل پر کیا میسج بھیجا تھا؟برطانوی صحافی ایلس کڈی نے گزشتہ روز یروشلم میں ایران کے میزائل حملوں کے وقت کی روداد بتائی
مزید پڑھ »

'مردہ پرندوں سے اسرائیل کو خطرہ ہے'، لبنانی شہری حزب اللّٰہ کے ہتھیار منظر عام پر لے آیا، ویڈیو وائرل'مردہ پرندوں سے اسرائیل کو خطرہ ہے'، لبنانی شہری حزب اللّٰہ کے ہتھیار منظر عام پر لے آیا، ویڈیو وائرلصبح ہونے پر لبنان کے رہائشی نے ویڈیو جاری کرکے حزب اللّٰہ کے ان ہتھیاروں کی نمائش کر دی جس کے بارے میں اسرائیلی افواج نے دعویٰ کیا تھا
مزید پڑھ »

اسرائیل نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کو قتل کرنےکی اہم تفصیلات جاری کر دیںاسرائیل نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کو قتل کرنےکی اہم تفصیلات جاری کر دیںٹھوس خفیہ معلومات نے سب سے اہم کردار ادا کیا، 11ماہ سے پائلٹ الرٹ تھے، جنگی طیاروں نے بیروت میں ہدف پر 100 اقسام کے بارود برسائے: اسرائیلی بریگیڈیئر جنرل
مزید پڑھ »

حزب اللہ نے ایک ہی روز میں 17 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاحزب اللہ نے ایک ہی روز میں 17 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاحزب اللہ نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر جاری بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے جھڑپوں کے دوران 17 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ اسلامی مزاحمتی آپریشن روم اپنے معتبر سیکورٹی ذرائع سے ان ہلاکتوں کی تصدیق کرتا ہے، بہادر جنگجوؤں سے ہونے والے معرکوں میں صہیونی دشمن کی ہلاکتوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:02:41