صبح ہونے پر لبنان کے رہائشی نے ویڈیو جاری کرکے حزب اللّٰہ کے ان ہتھیاروں کی نمائش کر دی جس کے بارے میں اسرائیلی افواج نے دعویٰ کیا تھا
'مردہ پرندوں سے اسرائیل کو خطرہ ہے'، لبنانی شہری حزب اللّٰہ کے ہتھیار منظر عام پر لے آیا، ویڈیو وائرل
ایسے میں لبنانی شہری حزب اللّٰہ کے ان ہتھیاروں کو منظرِ عام پر لے آیا جن کی بنیاد پر اسرائیل نے گزشتہ شب دارالحکومت بیروت، داحیہ اور جنوبی مضافاتی علاقوں پر بھاری بمباری کی۔ ۔بیروت میں داحیہ کے علاقے پر اسرائیلی بمباری سے پورا دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا، آگ اور بارود فضا میں بلند ہوتا میلوں دور سے دیکھا گیا۔
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ابو حسین نامی لبنانی شہری اپنے معصوم، بے زبان، پالتو جانوروں کی لاشوں کو ہاتھوں میں اٹھا کر نمائش کر رہا ہے اور اپنے ٹوٹے ہوئے دل اور روتی ہوئی آواز میں بتا رہا ہے کہ اسرائیل نے یہاں بمباری کی کیونکہ یہاں اسلحہ چُھپایا گیا ہے، آؤ دیکھو یہ ہیں وہ ہتھیار جو ہم نے اپنے گھروں میں رکھے ہیں، جن سے اسرائیل کو خطرہ ہے، یہ مردہ پرندے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اگر حملہ ہوا تو اسرائیل کے تمام انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے: سربراہ ایرانی فوجایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے بھی اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوگا
مزید پڑھ »
ہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، اسرائیلی وزیراعظم کی یمنی حوثیوں کو دھمکیاسرائیلی وزیر اعظم کا دھمکی آمیز بیان آج یمنی حوثیوں کی جانب سے اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »
لبنان میں اسرائیلی حملے: حزب اللہ کا مقابلہ، لبنانی فوج کی خاموشیاسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان حالیہ تنازعہ چار دہائیوں سے قائم دو واضح موقفوں پر مبنی ہے۔ اسرائیل اپنے پڑوسی ملک کے لیے خطرہ بننے والی تنظیم کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے جبکہ حزب اللہ اسرائیل کو تباہ کرنے کی کوشش میں اسرائیلی چوکیوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ اس کشیدگی میں لبنانی فوج کی خاموشی اور کردار ایک اہم سوال ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل پر اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا: ایرانی سپریم لیڈرکی وارننگاسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں اسرائیل کو وارننگ دی
مزید پڑھ »
’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار نے پاکستانی کرکٹرز اور پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
بھارت کیخلاف بیٹنگ کرتے ہوئے شکیب پراسرار پٹی کیوں چبا رہے تھے؟ منفرد انکشافیہ منظر دیکھ کر کمنٹیٹر بھی حیران ہوئے اور پھر جب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو فینز کے ذہنوں میں بھی کئی سوالات کھڑے ہوئے
مزید پڑھ »