اسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں اسرائیل کو وارننگ دی
ہے__فوٹو: فائل
۔ اس سے قبل سپریم لیڈر کے ایکس کے آفیشل اکاؤنٹ سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے بنی میزائلوں کی تصویر پوسٹ کی گئی اور اس پر ’نصر من اللہ و فتح قريب‘ درج ہے۔گزشتہ دنوں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کیلئے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دیا تھا
اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب اور شیرون میں راکٹ گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اور اسرائیلی ایمبولینس سروسز نے 2 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔
Israel Palestine Supreme Leader
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی لبنان پر اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمتعالمی برادری اسرائیل کی خطرناک مہم جوئی، اس کی جارحیت اور نسل کشی کے اقدامات پر اسے فوری طور پر جواب دہ ٹھہرائے
مزید پڑھ »
لبنان میں پیجر دھماکوں میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوگئےایرانی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہےکہ اسرائیل کی جانب سے لبنان اور شام میں بڑا سائبر حملہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
جنگ کو روکنا ہوگا، لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا: یو این سیکرٹری جنرلغزہ کے لوگوں کی زیادہ مدد نا کرنے پر افسردہ ہوں اور اس کی وجہ اسرائیل کی جانب سے لگائی گئی پابندیاں ہیں: انتونیوگوتریس
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں دن اور رات کا دورانیہ ایک جیسا کب ہو گا؟اس موقع پر سورج عین مشرق سے طلوع اور عین مغرب میں غروب ہوگا۔
مزید پڑھ »
امریکی عہدے دار: ایران اسرائیل پر بالیستی حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہےوائٹ ہاؤس کے ایک حکیم نے دعوی کیا کہ امریکہ کے پاس اس بات کی شواہد ہیں کہ ایران اسرائیل پر بالیستی حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ متعدد نیوز آؤٹلیٹس نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی اسرائیل کو اس ممکنہ حملے سے تحفظ کے لیے مدد بھی دے رہے ہیں۔ ایک اسرائیلی فوجی سائنس گفتگو نے کہا کہ اب تک ایران سے کوئی فضائی خطرہ نہیں ملا ہے اور یقین دہانی پہنچایا کہ اسرائیل کی فضائی دفاعی سسٹم مکمل طور پر تیار ہے۔ اس نے زور دیا کہ اسرائیل پر کسی بھی ایرانی حملے کے نتائج ہونگے۔
مزید پڑھ »
ہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، اسرائیلی وزیراعظم کی یمنی حوثیوں کو دھمکیاسرائیلی وزیر اعظم کا دھمکی آمیز بیان آج یمنی حوثیوں کی جانب سے اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »